Humari jeet hoi hai...in chor hukamrano ka ehtasab shuru ho gia hai...aaj jashan ka din hai

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
آہو جی آہو
تسی جت گئے
اہاہاہاہاہاہاہاہاہا

ہائے ۔۔ ماں صدقے۔۔ بے چاروں پر اب تو ترس آتا ہے
ان صاحب کی آنکھیں دیکھیں ۔۔ کیمرہ بند کرکے دھاڑیں مار مار کے رویا ہوگا یہ بندہ ۔۔
اف
 
Last edited:

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
پہلا پٹواری : عمران خان ملک میں انتشار کی سیاست کرنا چاہتا ہے اور دھرنا سیاست کا ماہر ہے
دوسرا پٹواری : عمران خان بزدل ہے ۔۔دھرنا کیوں نہیں دیتا ۔
تیسرا پٹواری : عمران خان عدالتوں کو نہیں مانتا اور اپمیائر کی انگلی کا منتظر ہے
چوتھا پٹواری : عمران خان عدالتوں کے پیچھے چھپ گیا اب دھرنا کیوں نہیں دیتا ۔
پانچویں پٹواری : عمران خان اپنے کارکنوں کو مروا رہا ہے
چھٹا پٹواری : اب خونی انقلاب کہاں گیا ۔
ساتویں پٹواری : عمران خان لسانیت پھیلا رہا ہے
اٹھویں پٹواری : عمران خان نے نے اب پٹھانوں کو واپس کیوں بھیج دیا ۔
نویں پٹواری : ہم اب تک کشمیر فتح کر لیتے اگر عمران خان دھرنا کی کال نہ دیتا
دسواں پٹواری : دھرنا کیوں نہیں دیتا اب ۔۔ہا ہا یو ٹرن لے لیا
گیارہوں پٹواری : عمران خان بیرونی طاقتوں کے ایماپر دھرنا دے رہا ہے
بارہوں پٹواری : بزدل خان ۔۔بہادر ہوتا ۔اصل لیڈر ہوتا تو دھرنا دیتا ۔،یہ اصل لیڈر کی پہچان ہوتی ہے ۔
تیرواں اور آخری پٹواری : واہ خان تیری بہادری ۔۔نواز شریف کے ڈنڈے پڑے ہیں اور پولیس نے چھتر مارے ہیں تو تجھے عقل آئی ہے ۔،سارے مل کر نعرہ لگاو ۔۔شیر ایک واری فیر اور جمہوریت زندہ باد ۔۔

 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
اصلیت دیکھنی ہے۔۔ تو یہ دیکھیں
یہ وہ کارکن ہے جو باہر نکلا تھا ۔۔ وڈیو والے صاحب کی طرح گاڑی کی سیٹ بیلٹ لگا کر سٹائل مارنے کی کوشش نہیں کرتا
یہ وہ کارکن ہے جو ان چار پانچ سو لوگوں میں شامل تھا جو واقعی سڑکوں پر آئے تھے ۔۔ وڈیو والے صاحب کی طرح انٹرنیٹ پر جہاد نہیں کرتا


 
P

pukhtun

Guest
bablu were u there when ordinary pti workers were taking tear gas shells and were being baton charged............oh i forgot..... u were busy making stupid videos to satisfy your latent narcissism. stop making these awful videos and do something good for a change........also maybe cut down on the karahis and qeema naan as well while you are at it......further whats with the gustapo moustache................r u a believer of the mooch nahin to kuch nahin.........pawaain banda kitna hee ma*hoos kion na lagay.....
 

Back
Top