زیادہ انڈے کھانا دل کے امراض کا سبب بن سکتا ہے
امریکی ادارے کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر ہفتے تین سے زائد انڈے کھانے والے دل کی بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں۔
شکاگو کی نارتھ ویسٹرن یونی ورسٹی فین برگ اسکول آف میڈیسن کے ڈپارٹمنٹ آف پریوینٹو میڈیسن کے پوسٹ ڈاکٹرل فیلو وکٹر زونگ کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈے کی زردی میں ڈائٹری کولسٹرول زیادہ ہوتا ہے جو کہ 186 ملی گرام ہوتی ہے۔ ہر ہفتے 3 سے زائد انڈے کھانے سے 300 ملی گرام سے زائد ڈائٹری کولسٹرول جسم میں جاتا ہے جو دل کے امراض اور جلد اموات کو سبب بن سکتا ہے۔
اس تحقیق کے لیے امریکا کے 6 اسٹڈی گروپس نے 29000 سے زائد افراد سے ڈیٹا جمع کیا جن کی عمریں اوسطا ساڑھے 17 برس تھیں۔ ان افراد میں سے 5400 لوگوں کو دل کے امراض لاحق ہوئے جن میں سے 1302 افراد کو سنگین اور غیر سنگین دل کے دوروں پڑے تھے۔1897 افراد کو خطرناک یا کم سنگین نوعیت کے ہارٹ فیل جبکہ 113 افراد کی دل کے دورے سے موت ہوئی۔ اس فہرست میں 6132 افراد کا دیگر وجوہات کی وجہ سے انتقال ہوا۔
www.samaa.tv

امریکی ادارے کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر ہفتے تین سے زائد انڈے کھانے والے دل کی بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں۔ شکاگو کی نارتھ ویسٹرن یونی ورسٹی فین برگ اسکول آف میڈیسن کے ڈپارٹمنٹ آف...;