How founder of Broadsheet extorted money from Pakistan!!!

desan

President (40k+ posts)
Shouldn’t the lawsuit damages be taken by tearing apart Mush’s intestines? Oh wait.... He is a holy cow even though he retired 13 years ago. His ex-department is not ready to abandon him and can go to any extent to save him. Toppling democratic govt to save their current or former Chief is a very small matter for them . Kaash social media kids iss basic baat ko samajh jaen keh mother of all evils politicians nahin hai.

He is a holy cow...
Like our powerful corrupt politicians and businessmen like Malik Riaz.
 
desan

President (40k+ posts)
سوچو ذرا ..یہ کہانیاں پھیلانے کے پیچھے انڈین کیوں ہے ..اس کو ہمدردی پاکستان سے ہے یا لٹیروں سے ..وہ کیوں براڈشیٹ کو متنازیہ بنانا چاہتا ہے ..اس کے پیچھے کس کا انٹرسٹ ہے ..کون نہیں چاہتا کہ کمپنی کو دوبارہ ہائر کیا جائے ..کس کا نقصان ہے ..کس سے دولت ری کور کی جائے گی ..
موساوی تو صاف کہہ چکا ہے ..کہ اگر ہم دوبارہ اس پر کام کریں گے تو جو کچھ حکومت پاکستان نے اسے دیا ہے ..وہ لوٹادے گا ..اور اسی اوریجنل کنٹریکٹ پر کام کرے گا ..بیس فیصد اس کا ..اسی فیصد پاکستان کا ..یہاں مغربی ممالک میں اسی طرز پر کام کیا جاتا ہے ..پاکستان کی جیب سے تو کچھ نہیں جانا ..البتہ جس پیسے کا لانا مشکل ہے ..اس کے ملنے کے روشن امکانات ہیں ..اگر پیسہ ری کور نہ ہوا ..تو نہ موساوی کو کچھ ملنا ہے نہ پاکستان کو ..البتہ موسوی کے جو اخراجات ہوئے ہونگے ..وہ اس کا نقصان ہے

Whoever Musharraf contracted with back in 1999.

What do you think about the answer to this question...

Is the double game being played here???
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
News is everywhere, but more organized in his vlog.
Of course with anti-pak tilt.

However, this dude of Broadsheet comes across as a dubious character.
These emerging stories further strengthen those suspicions, including his meeting with the Crony of Zardari.

Maybe just a confirmation bias.

میں نے وہ وڈیو پوری نہیں دیکھی ..ضروری نہیں سمجھا .لفافہ دیکھ کر مضمون بھانپ لیا تھا .
موساوی کو کیوں بلیم کیا جا سکتا ہے ..جب برودشیٹ کا کیس آیا تو ے عرفان ہاشمی نے اپنے طور پر اس سے رابطہ کیا ..یہ جاننے کو دوسری طرف کا موقف کیا ہے ..کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے ..
میں نے سارے ہی انٹرویو دیکھے ہیں ..کہیں جھول نظر نہیں آتا ..نہ اس کے موقف میں تضاد ..اس کا بزنس ہے . ..وہ ابھی بھی اس بزنس میں انٹرسٹڈ ہے ..شاید اس لئے کہ اسے معلوم ہے کہ اس وقت عمران حکمران ہے اور وہ کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس رکھتا ہے ..اس بنا پر اسے امید نظر آئی کہ دوبارہ اس کام کو کیا جا سکتا ہے ..پلیز نوٹ ..رابطہ اس نے نہیں کیا ..عرفان ہاشمی نے کونٹیکٹ کیا ..باتوں میں بات نکلی ..اس میں کہا کہ میں ابھی بھی کام کرنے کو تیار ہوں لیکن اس شرط پر کہ پیسہ پاکستانی عوام کو ہی جائے ..بقول اس کے وہ انسانی حقوق کے لئے بھی کام کرتا ہے ..دیٹ میک سینس .
 
Last edited:

desan

President (40k+ posts)
میں نے وہ وڈیو پوری نہیں دیکھی ..ضروری نہیں سمجھا .لفافہ دیکھ کر مضمون بھانپ لیا تھا .
موساوی کو کیوں بلیم کیا جا سکتا ہے ..جب برودشیٹ کا کیس سامنے عرفان ہاشمی نے اپنے طور پر اس سے رابطہ کیا ..یہ جاننے کو دوسری طرف کا موقف کیا ہے ..کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے ..
میں نے سارے ہی انٹرویو دیکھے ہیں ..کہیں جھول نظر نہیں آتا ..نہ اس کے موقف میں تضاد ..اس کا بزنس ہے . ..وہ ابھی بھی اس بزنس میں انٹرسٹڈ ہے ..شاید اس لئے کہ اسے معلوم ہے کہ اس وقت عمران حکمران ہے اور وہ کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس رکھتا ہے ..اس بنا پر اسے امید نظر آئی کہ دوبارہ اس کام کو کیا جا سکتا ہے ..پلیز نوٹ ..رابطہ اس نے نہیں کیا ..عرفان ہاشمی نے کونٹیکٹ کیا ..باتوں میں بات نکلی ..اس میں کہا کہ میں ابھی بھی کام کرنے کو تیار ہوں لیکن اس شرط پر کہ پیسہ پاکستانی عوام کو ہی جائے ..بقول اس کے وہ انسانی حقوق کے لئے بھی کام کرتا ہے ..دیٹ میک سینس .

Appear to be a double game going on here...
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Appear to be a double game going on here...

شریف اور زرداری دونوں اول درجے کے دو نمبری لوگ ہیں ..صاف لگتا ہے کہ یہاں بھی دو نبمری کی گئی ہے ..زرداری کی طرف سے ..جس کمپنی کے پیسے دینے کا دعوا کر رہا ہے ..وہاں بھی دو نمبری کر کے پیسے خود ہی وصول کر لئے .اس کا ایک حصہ کم از کم ...پیسے تو حکومت کے جیب سے ہی جانے تھے ..زرداری اور شریفوں سے زیادہ کون جانتا ہے کہ دو نمبری کیسے کی جاتی ہے ..
 
Guess which company head received that money in the US???
Original founder of Broadsheet!!!
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Guess which company head received that money in the US???
Original founder of Broadsheet!!!

انتظار کرتے ہیں ..دیکھیں آخر میں اس پٹاری سے کیا نکلتا ہے ..ایک بات تو طے ہے کہ موساوی بزنس میں ہے اور بزنس ہی کرے گا ..ہمیں کیا ملتا ہے ..یہ ہمیں دیکھنا ہے
 
desan

President (40k+ posts)
انتظار کرتے ہیں ..دیکھیں آخر میں اس پٹاری سے کیا نکلتا ہے ..ایک بات تو طے ہے کہ موساوی بزنس میں ہے اور بزنس ہی کرے گا ..ہمیں کیا ملتا ہے ..یہ ہمیں دیکھنا ہے
Broadsheet LLC Case Explained in video
Watch & support by subscribing the channel

Appears to be a promotional video for Broadsheet!!!
 
Back
Top