Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی ایتھکس ؟؟؟کوئی پیشہ ورانہ صلاحیت ؟؟

سیاسی ڈسکشن میں ہر کوئی اپنی بات کرتا ہے اچھی بھی بری بھی
اور کوئی بھی اسکا کا جواب بھی دیتا ہے اپنے سٹائل میں
لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ بعض موڈ حضرات اپنی موڈ کی آئی ڈی سے جواب دے رہے ہوتے ہیں
اختلاف کر رہے ہوتے ہیں
اگر کوئی انکو لعنتی کہے تو کہتے ہیں عزت نہی کی
اکثر لوگ انکو جواب ہی نہی دیتے کہ کیا خامخواہ پنگا لینا ، بین کر دے گا
آج میں نے بھی ایک ایسے ہی پٹواری موڈ کو دوستانہ مشورہ دیا کہ موڈ کی آئی ڈی سے کمنٹ نہ کیا کرو
باقی دوسرے موڈز کی عزت خراب نہ کرو
فورم کی ایک ڈیکورم رہنے دو
لیکن اسکی سمجھ میں یہ بات نہی آئی
یہ راشد احمد صاحب ہیں
ویسے تو عینی بی بی بھی یہی کرتی ہیں جو انکو نہی کرنا چاہئے
لیکن انکو ہم لوگ پہلے سے جانتے ہیں
میری عدیل سے گزارش ہے کہ ان کو روکیں
موڈ کو موڈ رہنے دیں اور ممبر کو ممبر
امید ہے باقی لوگ بھی ساتھ دیں گے
ہمارا دیسی جاہلانہ سٹائل ٹھیک ہوتا ہی نہی

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?p=4808097#post4808097
Last edited: