Hotline - 25th November 2011 - Commander Syed Salahuddin

mrbaig

Senator (1k+ posts)
Re: Hotline (Syed Salahuddin Commander) 25 November 2011

ان ہی دہشت گردوں کی وجہ سے پاکستان آج یکہ و تنہا،بے یار و مدد گار ساری دنیا کے سامنے شرمندہ اور ذ لیل و خوار کھڑا ہے۔
 
muslim01

Siasat.pk - Blogger
The real lion of Allah. May Allah give him a long life and May Allah give kashmiris the freedom and dignity that they want to live with.
 
realist1

Citizen
Re: Hotline (Syed Salahuddin Commander) 25 November 2011

ان ہی دہشت گردوں کی وجہ سے پاکستان آج یکہ و تنہا،بے یار و مدد گار ساری دنیا کے سامنے شرمندہ اور ذ لیل و خوار کھڑا ہے۔

i am sorry my friend. You did'nt listened this guy carefully and you can't understand a kashmiri's pain because your mother or sisters were and are not been raped right in front of your eyes and then killed. Even in your dreams pray that you will see video of your women are being raped.

food for your thought just use your brain.

best wishes :jazak:
 
realist1

Citizen
People like him destroy Pakistan but unfortunately the establishment feels that these people are strategic assets.

Ha Ha Ha... A node for wise and Rod (Dunda) for Donkey... in your id picure for your flag u need one Danda.. to make it Jhanda.. you can borrow it from any Pakistani... lolzzzzzz
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
Re: Hotline (Syed Salahuddin Commander) 25 November 2011

ان ہی دہشت گردوں کی وجہ سے پاکستان آج یکہ و تنہا،بے یار و مدد گار ساری دنیا کے سامنے شرمندہ اور ذ لیل و خوار کھڑا ہے۔

کون سے الفاظ تمہارے لیے استعمال کروں۔ شکر ہے تمہاری شکل نہیں دیکھی کسی نے ورنہ تمہیں چھپانی پڑ جاتی۔ پاکستان زلیل وخوار کھڑا ہے تو ان کی نہیں تمہارے جیسے روشن خیال طبقوں کی وجہ سے جو امریکہ کے سامنے لیٹ جاتے ہیں اور سودا کر ڈالتے ہیں قوم کی غیرت کا۔ اگر کوئی آزادی کی جنگ لڑ کر تمہاری نظر میں برا بن گیا ہے تو محمد بن قاسم 'صلاح الدین ایوبی یا سلطان محمود غضنوی کو بھی برا کہہ دو جنہوں نے امت کی غیرت کی حفاظت میں کوئی کسر آٹھا نہ رکھی۔ مگر تمہاری باتوں سے تو لگتا ہے کہ تاریخ تو تمہارے پاس سے بھی نہیں گزری ہو گی۔ چار الفاظ لکھ کر اپنی زہریلی باتوں سے خالص دینی نظریات پر ضرب لگانا چاہتے ہو۔ اتنا ہی خیال ہے تمہیں پاکستان کی عزت کا تو کم از کم سوچ کے بات کیا کرو۔
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
People like him destroy Pakistan but unfortunately the establishment feels that these people are strategic assets.

Mr. Indian. let me make one thing very clear to you. What is our asset and what is not, its non of your business. You do whatever you been doing before, like don't feel any shame on killing freedom fighters. We feel honor to have a dirty, cheap and wroth less enemy like you because dirty enemy is always granted to those who are special. And you can understand its reason very well as you are not our only enemy. So make one thing very clear that your uncle Sam is already having very tough time and so are you. So wind of change has blown and time to worry for you because your economy is nothing as compared to that of Uncle Sam. You can't sustain this long. Also remember that you will not be broken like Soviet Union but you will lose all of your land. And it is my promise with you.
 
mrbaig

Senator (1k+ posts)
Re: Hotline (Syed Salahuddin Commander) 25 November 2011

کون سے الفاظ تمہارے لیے استعمال کروں۔ شکر ہے تمہاری شکل نہیں دیکھی کسی نے ورنہ تمہیں چھپانی پڑ جاتی۔ پاکستان زلیل وخوار کھڑا ہے تو ان کی نہیں تمہارے جیسے روشن خیال طبقوں کی وجہ سے جو امریکہ کے سامنے لیٹ جاتے ہیں اور سودا کر ڈالتے ہیں قوم کی غیرت کا۔ اگر کوئی آزادی کی جنگ لڑ کر تمہاری نظر میں برا بن گیا ہے تو محمد بن قاسم 'صلاح الدین ایوبی یا سلطان محمود غضنوی کو بھی برا کہہ دو جنہوں نے امت کی غیرت کی حفاظت میں کوئی کسر آٹھا نہ رکھی۔ مگر تمہاری باتوں سے تو لگتا ہے کہ تاریخ تو تمہارے پاس سے بھی نہیں گزری ہو گی۔ چار الفاظ لکھ کر اپنی زہریلی باتوں سے خالص دینی نظریات پر ضرب لگانا چاہتے ہو۔ اتنا ہی خیال ہے تمہیں پاکستان کی عزت کا تو کم از کم سوچ کے بات کیا کرو۔
میری شکل دیکھ کر کیا کرو گے؟جس کی حمائت میں منہ سے جھاگ نکال رہے ہو اسکی شکل دیکھ لو،جیسے جنگل سے کوئی وحشی نکل آیا ہو۔یہ کنجر لوگ مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ کر کے لاہور میں کلاشنکوف لہرا کر اعلان کرتے ہیں کہ یہ ہم نے کیا۔یہ فوج کے کھڑے کیئے ہوے ٹاؤٹ ہیں۔فوج خود تو لڑ نہیں سکتی کیونکہ پھر ہتھیار ڈالنے پڑ جائنگے۔اس لیئے ان وحشیوں کو سپورٹ کر تی ہے۔نام ہے جہاد کا:angry_smile:۔
 
rafay1122

Senator (1k+ posts)
Re: Hotline (Syed Salahuddin Commander) 25 November 2011

میری شکل دیکھ کر کیا کرو گے؟جس کی حمائت میں منہ سے جھاگ نکال رہے ہو اسکی شکل دیکھ لو،جیسے جنگل سے کوئی وحشی نکل آیا ہو۔یہ کنجر لوگ مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ کر کے لاہور میں کلاشنکوف لہرا کر اعلان کرتے ہیں کہ یہ ہم نے کیا۔یہ فوج کے کھڑے کیئے ہوے ٹاؤٹ ہیں۔فوج خود تو لڑ نہیں سکتی کیونکہ پھر ہتھیار ڈالنے پڑ جائنگے۔اس لیئے ان وحشیوں کو سپورٹ کر تی ہے۔نام ہے جہاد کا:angry_smile:۔

Chicken people like you are what has caused our destruction..

Our falah is in standing up and fighting for our right..This is what Allah has ordained us and has placed the real barakah in....rathar pissing in our pants and shittin in our clothes when someone calls over the phone and tells us off!
 
​Apperently the man in your Display pic is having same facial properties. But as you are ashamed on being born in muslim you cant stand any muslim face

میری شکل دیکھ کر کیا کرو گے؟جس کی حمائت میں منہ سے جھاگ نکال رہے ہو اسکی شکل دیکھ لو،جیسے جنگل سے کوئی وحشی نکل آیا ہو۔یہ کنجر لوگ مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ کر کے لاہور میں کلاشنکوف لہرا کر اعلان کرتے ہیں کہ یہ ہم نے کیا۔یہ فوج کے کھڑے کیئے ہوے ٹاؤٹ ہیں۔فوج خود تو لڑ نہیں سکتی کیونکہ پھر ہتھیار ڈالنے پڑ جائنگے۔اس لیئے ان وحشیوں کو سپورٹ کر تی ہے۔نام ہے جہاد کا:angry_smile:۔

mrbaig

Senator (1k+ posts)
Re: Hotline (Syed Salahuddin Commander) 25 November 2011

Chicken people like you are what has caused our destruction..

Our falah is in standing up and fighting for our right..This is what Allah has ordained us and has placed the real barakah in....rathar pissing in our pants and shittin in our clothes when someone calls over the phone and tells us off!

:lol::lol:Look who is pissing.Being hammered all over the world,even then singing"K Baat Ab Tak Bani Huvi Hey"
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
Re: Hotline (Syed Salahuddin Commander) 25 November 2011

میری شکل دیکھ کر کیا کرو گے؟جس کی حمائت میں منہ سے جھاگ نکال رہے ہو اسکی شکل دیکھ لو،جیسے جنگل سے کوئی وحشی نکل آیا ہو۔یہ کنجر لوگ مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ کر کے لاہور میں کلاشنکوف لہرا کر اعلان کرتے ہیں کہ یہ ہم نے کیا۔یہ فوج کے کھڑے کیئے ہوے ٹاؤٹ ہیں۔فوج خود تو لڑ نہیں سکتی کیونکہ پھر ہتھیار ڈالنے پڑ جائنگے۔اس لیئے ان وحشیوں کو سپورٹ کر تی ہے۔نام ہے جہاد کا:angry_smile:۔

تم سے اسی جواب کی توقع تھی۔ کم از کم اتنا تو مان گئے ہو کہ مجا ہدین لڑ سکتے ہیں۔ اگر ابھی بھی یقین نہیں ہے تو آزاد کشمیر کیا بھارت نے خود ہمیں پلیٹ میں رکھ کر دیا تھا۔ انہیں مجاہدین کی وجہ سے آج آزاد کشمیر ہمارے پاس ہے جن مجاہدین کوقائداعظم نے خود بلایا تھا۔ جہاد کا آغاز تو قائداعظم نے خود کردیا تھا تو کیا تم قائداعظم کو بھی برا کہوگے۔ جہاد قائداعظم نے بھی دینی فریضہ سمجھ کر ادا کیا تھا۔ میرا خیال ہے کہ مجاہد کی توہین کر کہ اپنا تعرف تو تم نے خود ہی کروا دیا ہے اب مجھے تمہاری زات پر کوئی تبسرہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ البتہ تمہارے نظریات میں مجھے جو زہر نظر آرہا ہے اس کے لیے میرا تمہیں ہمدردانہ مشورہ ہے کہ پاکستان کی نظریاتی اساس جاننے کی کوشش کرو کہ کس طرح مجزاتی طور پرہمارے بزرگوں کو بشارتیں دی گئیں کہ پاکستان بن کر رہے گا۔ اور تم جیسے نادان دوستوں کے لیےعرض ہے کہ ابھی کچھ بشارتیں مستقبل قریب کے لیے بھی ہیں جنہوں نے پورا ہونا ہے۔ کشمیر اگر بات چیت سے ہی ملنا ہوتا تو ہندوستان کبھی قبضہ ہی نہ کرتا۔ اور یہی بات تم جیسے نام نہاد روشن خیال طبقے کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے جو ہندوستان کو موسٹ فیورٹ نیشن سمجھتے ہیں۔ تمہارا کیا خیال ہے کہ اس طرح بھارت تمہیں کشمیر دیگا۔ الٹا وہ تمہاری خود فریبی پر ہنستا ہے۔ اور یہ شرم کا مقام ہے' نہ کہ اپنے حق خود ارادیت کے لیے لڑنا۔ ایک بات یاد رکھنا ' کچھ بعید نہیں کہ تم نادان دوست نہیں مگر دانا دشمن ہو۔ کیونکہ تاریخ پاکستان کی زرا سا روحانی پہلو دیکھا جائے تو اس کے بعد تمہارے جیسی بیکار باتوں کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔ اگر تم واقعی ایک دانا دشمن ہو تو میرا پیغام اپنے باس کو دیدینا کہ نظریہ پاکستان کی اساس اور اس کا رحانی پہلو آج بھی زندہ ہے۔ اسکا ثبوت تم خود ہو اور تمہارے خریدے ہوئے نمک خوار جو آجاتے ہیں منہ آٹھا کے ہمیں سمجھانے کے لیےکہ کون ہمارا دوست ہے اور کون دشمن۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
He is not Mujahid anyways.

He is a recruiter of innocent people to send them for fighting by the brain wash.

He is just a link of agencies and innocent people or real Mujahideen.

Look at the out look of this person, he is not even real Kashmireeis. He may a big foot.

[HI]And again notice his black beard ...which is dyed jet black.
[/HI]

Same is with Hafiz Saeed, the leader of Jamat Ut Dawah. black beard in the age of 60. Kia Mujahid ese hote hen????

Today the first and most apparent indication of the fake Mulla is this black dyed beard and hair.

This waqt TV is also belongs to terrorists groups. and no. 2.

These is no room for terrorism in Islam.
 
Last edited:

mrbaig

Senator (1k+ posts)
Re: Hotline (Syed Salahuddin Commander) 25 November 2011

تم سے اسی جواب کی توقع تھی۔ کم از کم اتنا تو مان گئے ہو کہ مجا ہدین لڑ سکتے ہیں۔ اگر ابھی بھی یقین نہیں ہے تو آزاد کشمیر کیا بھارت نے خود ہمیں پلیٹ میں رکھ کر دیا تھا۔ انہیں مجاہدین کی وجہ سے آج آزاد کشمیر ہمارے پاس ہے جن مجاہدین کوقائداعظم نے خود بلایا تھا۔ جہاد کا آغاز تو قائداعظم نے خود کردیا تھا تو کیا تم قائداعظم کو بھی برا کہوگے۔ جہاد قائداعظم نے بھی دینی فریضہ سمجھ کر ادا کیا تھا۔ میرا خیال ہے کہ مجاہد کی توہین کر کہ اپنا تعرف تو تم نے خود ہی کروا دیا ہے اب مجھے تمہاری زات پر کوئی تبسرہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ البتہ تمہارے نظریات میں مجھے جو زہر نظر آرہا ہے اس کے لیے میرا تمہیں ہمدردانہ مشورہ ہے کہ پاکستان کی نظریاتی اساس جاننے کی کوشش کرو کہ کس طرح مجزاتی طور پرہمارے بزرگوں کو بشارتیں دی گئیں کہ پاکستان بن کر رہے گا۔ اور تم جیسے نادان دوستوں کے لیےعرض ہے کہ ابھی کچھ بشارتیں مستقبل قریب کے لیے بھی ہیں جنہوں نے پورا ہونا ہے۔ کشمیر اگر بات چیت سے ہی ملنا ہوتا تو ہندوستان کبھی قبضہ ہی نہ کرتا۔ اور یہی بات تم جیسے نام نہاد روشن خیال طبقے کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے جو ہندوستان کو موسٹ فیورٹ نیشن سمجھتے ہیں۔ تمہارا کیا خیال ہے کہ اس طرح بھارت تمہیں کشمیر دیگا۔ الٹا وہ تمہاری خود فریبی پر ہنستا ہے۔ اور یہ شرم کا مقام ہے' نہ کہ اپنے حق خود ارادیت کے لیے لڑنا۔ ایک بات یاد رکھنا ' کچھ بعید نہیں کہ تم نادان دوست نہیں مگر دانا دشمن ہو۔ کیونکہ تاریخ پاکستان کی زرا سا روحانی پہلو دیکھا جائے تو اس کے بعد تمہارے جیسی بیکار باتوں کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔ اگر تم واقعی ایک دانا دشمن ہو تو میرا پیغام اپنے باس کو دیدینا کہ نظریہ پاکستان کی اساس اور اس کا رحانی پہلو آج بھی زندہ ہے۔ اسکا ثبوت تم خود ہو اور تمہارے خریدے ہوئے نمک خوار جو آجاتے ہیں منہ آٹھا کے ہمیں سمجھانے کے لیےکہ کون ہمارا دوست ہے اور کون دشمن۔
کیا اول فول بک رہے ہو۔جناح اور جہاد۔ لگتا ہے کچھ زیادہ پی لی ہے۔کشمیر،کشمیر،کشمیر کان پک گئے سن سن کر۔نظریاتی سرحدیں۔کیا بہکی بہکی باتیں کر نے سے سکون ملتا ہے؟ لگتا ہے تعلیم بھی واجبی سی ہے اور مطالعہ تو سرے سے ہے ہی نہیں۔سنا ہے جناح تو تہجد گزار تھا۔ایک پیگ لگا کے رات بھر جاگتا تھا۔اور کشف بھی ہوتا تھا۔اور بشارت بھی ہوئی تھی،۔۔۔۔ ہیں نہ:)۔
 
safder

Citizen
Re: Hotline (Syed Salahuddin Commander) 25 November 2011

kuch khuda ka khof kro . kisi ko ****** keh ker apni porsnalityy to show ker di (sunnat rasoolpbuh ko 1 shakhas ne apnaya hdenge

jo aap ko wehshi lagta he)

lakan kabi socha ka kashmir ka pani band huva to pakistani awam kutton ki terha apis men lare gi. aur hindu apne juty polish kerwa k jeene k liye chand luqmen den ge ye log pakistan k baqaa ki jung lar rhay hen.( majhab-u-millat ko choro ) kuch to dunya men sar utha jeeny ka soch mary bhai
 
Back
Top