Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/O96c08M.jpg
Jee baja farmaya..qayadat ki salahiyyat ka matlab hai mulk main corruption ko aam karna aur awam ka paisa loot kar bhaag jana...
inhon nay bhi diya tha?? I thought it was gilani??قیادت کی صلاحیت تو خرم مستگیر صاحب پاس ہے جس طرح انہوں نے اپنا وزیٹنگ کارڈ انجلینا جولی کو دیا تھا پوری دنیا انکی قیادانہ صلاحیتوں کی متعرف ہو گئی تھی
یہ سب ایک ہی سکے کے دو رخ ہیںinhon nay bhi diya tha?? I thought it was gilani??
yeh to hai ?یہ سب ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
abhi aap kisi patwari say poochain..woh aap ko aisay aisay hospitals ginwaye ga kay aap hairaan reh jaingay kay corrupt league kitna kaam kar kay gayee hai...patwario shru ho jao...بےشک ساری صلاحیتیں نون لیگ والوں کے پاس دی جنہوں نے اس ملک کو لوٹا ایک اسپتال بننے نہیں دیا اربوں کھربوں ڈالر جو ہے وہ پاکستان سے اسمگل کیا اور غریبوں کا حق مارا اسپتال کے بیلٹ نہیں خریدے سڑکیں نہیں بنائی 70فیصد پنجاب کو قریب رکھا پاکستان کی دولت پاکستان سے باہر لے گئے گئے گئے بے شک کابلی تونی کے پاس ہے بیماریوں میں نمبر ون ہے سرکاری کھانے پینے میں نمبرون ہے ہے ایکٹنگ میں نمبر ون ہیں جہالت میں نمبر ون ہے
اس وقت میڈیا اور اپوزیشن صرف مائنس عمران خان کے فارمولے پر کام کر رہے ہیں میڈیا کو پتا ہے کہ کوئی بھی دوسری پارٹی آئے گی تو میڈیا پر نہیں ملے گا اور لفافے اور پلاٹ ملیں گے اپوزیشن کو پتہ ہے کہ صرف اور صرف ایک ہی راستہ ہے کہ عمران خان اگر کام کر گیا تو وہ ساری زندگی سیاست میں واپس نہیں آسکیں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|