ہم ملک کے نوجوانوں نے عمران خان کا ساتھ دیا ہے تو اسکی جرات شجاعت ایمانداری اور حب الوطنی دیکھ کر
ہم نے ہارون الرشید صاحب کے کالم پڑھ کر یا حسن نثار صاحب کے بھڑکیلے غصیلے پروگرام یا ان کے طنزیہ کالم پڑھ کر عمران خان کا ساتھ نہیں دیا ہے
اور نہ ہی ان اصحاب کے کہنے پر ہم تحریک انصاف اور عمران خان سے بدظن ہوں گے
ہارون الرشید صاحب کیا ہوا جو آپ کے بندے کو ٹکٹ نہیں دیا عمران خان ؟
اور آپ عمران خان صاحب کے خلاف بولنا شروع ہو گیے
اکیا یہی آپکی اصلیت ہے ؟ کیا صرف ایک ٹکٹ ہی آپکی اوقات ہے ؟
آپ اپنے ہر پروگرام میں ہر کالم میں کبھی شاہ محمود قریشی جہانگیر ترین صداقت عباسی اور کبھی دوسرے لیڈران کو رگیدتے رہتے ہیں کہ وہ لوگ غلط ہیں یہ ہیں وہ ہیں
آپ ایک بتا تو بتائیں کہ کیا آپ الله کے ہاں ھو کر ائے ہیں یا غیب کا علم جانتے ہیں ؟
ہو سکتا ہے کہ انہوں نے اپنا آپ بدل لیا ہو اور وہ مخلص ہو کر اس ملک کے عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہوں
بلکہ ہمیں تو یوں لگتا ہے کہ آپ صرف اور صرف اپنے بندوں کو ٹکٹ دلوانے کی خاطر عمران خان کے ساتھ تھے
خصوس بلخصوص ہارون الرشید صاحب سے گزارش ہے کہ آپ اپنے نظریات اپنے پاس رکھیں ہمیں ہمارا عمران خان ہی ٹھیک ہے
ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ جرنل کیانی کے بہت قریب ہیں جیسے آپ کل عمران خان صاحب کے ساتھ تھے
کیا کل کلاں کو آپ کیانی کے خلاف بھی ایسے ہی بولیں گے ؟؟؟؟؟؟