مشوره کیا تها سیانے نے کہا تها که مقامی پودے سستے پڑیں گے اور پهر کمیشن بهی کم بنے گی اس لئے یه فیصله کیا گیا هے اب دیکهیں نا کیڑوں مکوڑوں اور پرندوں کا جو نقصان هو گا سو هو گا مگر ان غیر ملکی درختوں کا فائده بہت زیاده هے وه یوں که ان درختوں سے مقمی آبادی مانوس نہیں هے اور اب ان پودوں کے پالن سے لوگوں کو الرجی هوگی جس سے وه لازما ڈاکٹروں کا رخ کریں گے اور یوں اکانومی رات دوگنی دن چو گنی ترقی کرے گی .. زنده هے پهٹو زنده هےجیسے حکمران ویسی عوام، جیسی عوام ویسے ہی حکمران
لگتا ہے اتنا بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے کسی ماہر سے مشورہ نہیں کیا گیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|