ترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے
ترک صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا جارہا ہے
پورا پاکستان آج ترک صدر مسلم امہ کے رہنما کو خوش آمدید کہہ رہا ہے
کشمیر کی پکار ترک صدر رجب طیب اردوان
ترک صدر طیب اردگان پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان نے استقبال کیا ♥
دورے کے دوران تُرک صدر کی بیوی کے سیلاب متاثرین کو دئیے گئے ہار پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا جو پیپلزپارٹی کے چور وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے اپنی بیوی کے لیے رکھ لیا تھا ? https://t.co/gLCwCgEPHu