Great and simple solution to Ruttafication!!!

Allama G

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں اس طرح کے سائنسی تجربات اور رویے کی سخت کمی ہے. شاید اس کی وجہ یہی ہے کہ روٹی کپڑے کے پیچھے ہمارے سائنس کے طالب علم پوری زندگی گزار دیتے ہیں اور ان کو وہ اقتصادی آزادی حاصل نہیں ہوتی جس کے ہوتے ہوئے وہ ان تجربات کو کر سکے.
 

Back
Top