Govt to face new economic challenges due to JUI's Azadi March

Dr Adam

President (40k+ posts)

ان بھائی صاحب کے منہ سے آج تک کبھی خیر کی بات نہیں سنی

بھلے ٹھیک کہہ رہے ہوں گے ، لیکن عالی جناب محلے کی خالہ بوا کی طرح ہر چیز میں نیگٹو سوچ کے ذاکر ہیں
 

Asadullahehsan

Councller (250+ posts)
چلو پہلے کونسا تیر مار لیا پی ٹی آئی نے کہ دھرنے سے سپر سانک سپیڈ پہ چلنے والی اکانومی کو نقصان پہچنے کا اندیشہ ہوگا
 

Back
Top