Govt sold our culture in One Lac Rs only ''Azizi''

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Gov sold our culture in One Lac only ''Azizi''


ثقافت اورشوبز سے تعلق ہونے کی وجہ سے آپکا دکھ بجا ہے عزیزی صاحب مگر ان پاکستانی اسٹیج شوز اورفلموں کی ان وجوہات پر بھی غور کریں جن کی وجہ سے آپ نے ان کو خیرباد کہا۔

فحاشی اور عریانی اگر پاکستانی ڈراموں میں بھی "جلوہ نما" ہے تو کرینہ، قطرینہ اور تُرک اداکارائیں انجمن، میرا اور لیلیٰ سے ہزار گنا بہتر ہیں (ہر لحاظ سے
(bigsmile)
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Gov sold our culture in One Lac only ''Azizi''

so sad. They should instead encourage the local serials which are way more better than any unrelated serials.
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Gov sold our culture in One Lac only ''Azizi''

پی ٹی وی کے ڈراموں کی حد تک تو اتفاق کیا جا سکتا ہے لیکن ہماری فلمیں ، ہمارے سٹیج ڈرامے اور پرائیویٹ چنلز کے کچھ بولڈ ڈرامے ........ ہمارے کلچر کو کلین بولڈ کر رہے ہیں
 

Back
Top