Government honeymoon period is over --- Time for action now - Ahsan Iqbal

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
1105691443-1.gif

احسن اقبال سے میرا ایک سوال ہے کہ کنجرو تمہارا ہنی مون تو پنتیس سال چلا اور آخر تک ختم نہیں ہوا تھا؟ -- اور عمران کی حکومت کو آۓ ابھی پنتیس دن نہیں گزرے اور تمہاری بکواس شروع ہو گئی
 
AshRay

Senator (1k+ posts)
They quick started their bakw@@s for two main reasons;
1. To mislead people that their upcoming corruption cases would be painted as politically motivated, because they are govt fierce critics..
2. To engage govt by diverting their focus towards them which would give them ‘real’ opposition status putting ahead of ppp; and to regroup their jahil followers by showing them that they are such brave a people and their time isn’t over yet.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
1105691443-1.gif

احسن اقبال سے میرا ایک سوال ہے کہ کنجرو تمہارا ہنی مون تو پنتیس سال چلا اور آخر تک ختم نہیں ہوا تھا؟ -- اور عمران کی حکومت کو آۓ ابھی پنتیس دن نہیں گزرے اور تمہاری بکواس شروع ہو گئی

اس نام نہاد جھوٹے پروفیسر کو بتاؤ کہ گھبراؤ نہیں

ہمارا ہنی مون پیریڈ ختم ہوا جسکا ہمیں بھی انتظار تھا

اب کام شروع ہو گا اور ان سب کو مرچوں والا ڈنڈا دیا جائے گا

ان کی چیخیں اب پڑوسی ملکوں کے باسی بھی سنیں گے اور

پاکستانی عوام کی طرح محظوظ ہونگے
 
I’m also thinking the very same here, 20 days of honeymoon is enough for these patwari jahils.... let’s start their chhitrol-class again.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پتہ نہیں وزیر اعظم کا مسئلہ کیا ہے لوگوں سے پیسے مانگتا پھر رہا ہے اور اتنے بڑے بڑے چور احسن اقبال سعد رفیق زرداری اور ان جیسے جانے کتنے کھلے گھوم رہے ہیں مگر انکو کوئی کچھ نہیں کہتا یہ عدالتوں کے چکر میں پڑے ہوئےنہیں سعودی والوں نے کیسے چوروں کو بند کر کے اپنے پیسے نکلوائے تھےبابا بند کرو ان چوروں اور انکے بچوں کو اور چیک سائین کرواو تاکہ ملک آگے چلے اس عزاب سے جان چھڑوا کے باقی کاموں پہ توجہ دوگے تو یہ پولیس گردی وغیرہ بند ہوگی گنجا آلریڈی بند ہے لگاو چھتر حرامی کو اور پیسے نکلواو
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
I’m also thinking the very same here, 20 days of honeymoon is enough for these patwari jahils.... let’s start their chhitrol-class again.

This should be called "Class Action Chitrol" :p:p:p :D:D:D :cool::cool::cool:

وقت اور رفتار کی قید سے آزاد

تے لِتّر تے جوت تیل اچ پیئیو پیئیو کے مارو اینا ملک ڈ شمن زلیلاں نوں
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
پتہ نہیں وزیر اعظم کا مسئلہ کیا ہے لوگوں سے پیسے مانگتا پھر رہا ہے اور اتنے بڑے بڑے چور احسن اقبال سعد رفیق زرداری اور ان جیسے جانے کتنے کھلے گھوم رہے ہیں مگر انکو کوئی کچھ نہیں کہتا یہ عدالتوں کے چکر میں پڑے ہوئےنہیں سعودی والوں نے کیسے چوروں کو بند کر کے اپنے پیسے نکلوائے تھےبابا بند کرو ان چوروں اور انکے بچوں کو اور چیک سائین کرواو تاکہ ملک آگے چلے اس عزاب سے جان چھڑوا کے باقی کاموں پہ توجہ دوگے تو یہ پولیس گردی وغیرہ بند ہوگی گنجا آلریڈی بند ہے لگاو چھتر حرامی کو اور پیسے نکلواو
Totally agreed ----- Add few name in your list --- Zardari Fazlo Achakzai Kiani brothers and" MOST" Wanted Malik Riaz
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
This should be called "Class Action Chitrol" :p:p:p :D:D:D :cool::cool::cool:

وقت اور رفتار کی قید سے آزاد

تے لِتّر تے جوت تیل اچ پیئیو پیئیو کے مارو اینا ملک ڈ شمن زلیلاں نوں
This looks like a plan ----:LOL::LOL::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر کامیاب پروپیگنڈہ کی سب سے بڑی مثال پچھلے دو سال میں سامنے آیی جب پچھلی حکومت کی کرپشن کا اتنا ڈھنڈورا پیٹا گیا کے میں جس سے بات کروں وہ یہی کہتا یار کرپشن بہت ہو گیی شریفوں کو ہٹانا پڑے گا - ایسا لگتا تھا شریفوں کو ہٹاتے ہی اتنا پیسہ ہو جائے گا کہ جل تھل ہو جائے گی - اب ہمیں دو باتوں کا انتظار ہے ایک شریفوں کو ہٹانے سے پیسوں کی جو جل تھل ہو گی وہ دکھا دیں اور شریفوں نے جو کھایا وہ بھی ذرا ڈھونڈ دیں اگر اتنا ہی پیسہ لوٹا ہے تو اس کا کھوج لگانا بھی آسان ہو گا - نہ جانے والے اتنے برے تھے جتنا ڈھنڈورا پیٹا گیا نہ آنے والے اتنے اچھے ہیں جتنے آسمان سے قلابے ملاہے گۓ - ہر جمہوری حکومت نے کوشش کی کہ وہ ڈلیور کرے پیپلز پارٹی جیسے جو ڈلیور نہ کر سکے ختم ہو گئے نون لیگ ابھی میدان میں ہے آپ اس سے اچھا کر کہ بھلے انہیں ختم کر دو ورنہ متبادل وہ ہی ہیں جو ان حالات میں بھی پنجاب کی سب سے بڑی پارٹی ہیں -
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے ھنی مون میں تیری زنانی جنجر کی اولاد حق مہر مانگتی رھی تم نے آج تک وہ ادا نہیں کیا اور چلے دوسروں کے ھنی مون کی بات کرنے،پانچ سال جعلی شادی کر کے حکومت کی اور وہ تم نے کتے کیطرح بھونکتے گذار دیئے کیا کچھ نہیں تب تیری دلہن کہیں اور ھنی مون منانے گئی تھی؟تم کام میں بھی کھاتے نکلے اور ھنی مون میں بھی نامرد ثابت ھوئے ھو۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
If not mistaken IK was working even on EID day so where is honeymoon of this government?
If MNS was PM he might have visited at least one dozen countries.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
1105691443-1.gif

احسن اقبال سے میرا ایک سوال ہے کہ کنجرو تمہارا ہنی مون تو پنتیس سال چلا اور آخر تک ختم نہیں ہوا تھا؟ -- اور عمران کی حکومت کو آۓ ابھی پنتیس دن نہیں گزرے اور تمہاری بکواس شروع ہو گئی
Baeghaerutt kubh tukk drama dishonesty shame on you what action do u want after each of you looted in three govt tenures.

Kaesae musalman hein nazar nahee arahaa hae massive mess you guys left and cleanup is being done. What action u want launch a missile on you. Hypocrite ullu kaa putthaa knowingly playing politics of jhoot by still defending his party unbeleivable and so shameless to give these jalee bayaan. AFsose.

ITNAE SAAL BAAD RELIEF PHEW

KITNEE TUKLEEF DEE INN HURAMKHORON NAE HUM PAKISTANION KOE YAA ALLAH HUMEIN INSAAF MILAE AMEEN ORR INN JHOOTAE IBLEESOEN SAE HUMAREE JAAN CHUTAE AMEEN
 
Last edited:

Back
Top