israr0333
Minister (2k+ posts)
زندہ قومیں مشکل کی ہر گھڑی میں ساتھ کھڑ ے ہوکر ہر مصیب اور مسائل کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں . پانی بچاو ڈیم بناو کہ اس مہم جسکوں کچھ دشمن عناصر متنازعہ بنانے کیلئے سوشل میڈیا اور پڑوسی ملک کے الیکٹرونک میڈیا جھوٹے پروپیگبڈہ کا اسعتمال کرنے لگے ہیں . پر ہمارا کام ان جھوٹے پروپیگنڈہ مہم سے نکل کر اپنی نسلوں اور اپنے گھر پاکستان کے کل کیلئے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا ...
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XjBfyG2.jpg