Golen Gol could help power economy

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ٢٠١٣ میں تو بقول عمران خان یہ فرض صوبوں کا تھا بلکہ شہباز شریف کا تھا کہ وہ بجلی پوری کرتے

جو صوبہ سب سے زیادہ بجلی استعمال کرتا ہے اور اسکے مقابلے میں سب سے کم اور مہنگی بجلی پیدا کرتا ہے اور وسائل بھی سب سے زیادہ رکھتا ہے
پہلا فرض تو اسی کا نہیں ہونا چاہیے؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

کیوں کہ اس میں وسائل ایک صوبے کے استعمال ہوتے ہیں
جب تم جیسے بنئے عوام کا پیسا عوام پہ لگا کر احسان جتا سکتے ہو تو صوبہ اپنے وسائل سے پیدا ہونے والی بجلی پہ حق کیوں نہ جتائے؟

تو کالا باغ بنانے دیں ، یہ ہماری بجلی تماری بجلی والا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا ، لیکن یہ بیانیہ بہت خطرناک ہے کہ ہمارے وسائل تمہارے وسائل وغیرہ
 
کالا باغ ڈیم کا مسئلہ تحریک انصاف کے بطور جماعت وجود سے بھی بہت پہلے کا موجود ہے. اس میں قصور ان حکمرانوں کا ہے جو قوم میں اس منصوبے کے حق میں رائے عامہ ہموار نہ کر سکے
ہمارے وسائل تمھارے وسائل والا بیانیہ غالباً پنجاب نے گندم کی فروخت میں اپنایا تھا. خطرناک رویہ یہ ہے کہ وفاق منصوبے لگا کر ان صوبوں پہ احسان جتاتا پھرے جہاں انکی حکومت نہیں ہے
راجہ صاحب سے یہی اختلاف ہے کہ جس صوبے کے وسائل اور جگہ استعمال کر کے منصوبہ لگا رہے ہو اس پہ احسان کس بات کا؟ یہ تو آپ کی ذمہ داری ہے. اتنا فالتو پیسا تو ہوتا ہی وفاق کے پاس ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے پتا ہے تم ہر طرح کی چول مارنی ہے اور صرف اس لئے مارنی ہے کہ بحث جیتنے ہی تمہارا مقصد ہوتا ہے اور کوئی نہیں
بہتے پانی پر کس کا حق ہوتا ہے جناب ؟؟ اور کون سے وسایل کی بات کر رہے ہو - پروجیکٹس مرکزی حکومت کے ہیں اور پانی تو سارا ہندوستان سے آ رہا ہے

چھوڑیں یار اسکو صرف بحث جیتنے سے مقصد ہوتا ہے - اس کے لئے کوئی یہ بھی چولی مار سکتا ہے

تو کالا باغ بنانے دیں ، یہ ہماری بجلی تماری بجلی والا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا ، لیکن یہ بیانیہ بہت خطرناک ہے کہ ہمارے وسائل تمہارے وسائل وغیرہ
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے پتا ہے تم ہر طرح کی چول مارنی ہے اور صرف اس لئے مارنی ہے کہ بحث جیتنے ہی تمہارا مقصد ہوتا ہے اور کوئی نہیں
بہتے پانی پر کس کا حق ہوتا ہے جناب ؟؟ اور کون سے وسایل کی بات کر رہے ہو - پروجیکٹس مرکزی حکومت کے ہیں اور پانی تو سارا ہندوستان سے آ رہا ہے

راجہ صاحب یہ آپ نے اتنی بڑی چول ماری ہے کہ آپ چھا گئے ہیں
:13::doh:[hilar]
خدا کیلئے یہ چیک کر لیں کہ پانی پہ کس کا حق ہوتا ہے؟
زمین پہ کس کا حق ہوتا ہے؟
یہ خدا کیلئے پہلے پڑھ لیں. بحث جیتنے والا کوئی معاملہ نہیں ہے. آپ سے کبھی بحث نہیں جیتنی پڑتی. آپ جھوٹ اور بونگیاں ہی اتنی مارتے ہیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

کالا باغ ڈیم کا مسئلہ تحریک انصاف کے بطور جماعت وجود سے بھی بہت پہلے کا موجود ہے. اس میں قصور ان حکمرانوں کا ہے جو قوم میں اس منصوبے کے حق میں رائے عامہ ہموار نہ کر سکے
ہمارے وسائل تمھارے وسائل والا بیانیہ غالباً پنجاب نے گندم کی فروخت میں اپنایا تھا. خطرناک رویہ یہ ہے کہ وفاق منصوبے لگا کر ان صوبوں پہ احسان جتاتا پھرے جہاں انکی حکومت نہیں ہے
راجہ صاحب سے یہی اختلاف ہے کہ جس صوبے کے وسائل اور جگہ استعمال کر کے منصوبہ لگا رہے ہو اس پہ احسان کس بات کا؟ یہ تو آپ کی ذمہ داری ہے. اتنا فالتو پیسا تو ہوتا ہی وفاق کے پاس ہے

اب نہیں ہوتا ، اب زیادہ پیسا صوبوں کے پاس ہوتا ہے
 
اگر زمین دی ہے تو تو اسکا کرایہ بھی وصول رہے ہیں ، جب کرایہ وصول رہے ہیں ، تو اس جگہ سے پیدا ہونی والی بجلی پر حق ملکیت کیسا ؟؟
 
یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ کے پی حکومت کے پاس وفاق سے زیادہ پیسا ہے؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر زمین دی ہے تو تو اسکا کرایہ بھی وصول رہے ہیں ، جب کرایہ وصول رہے ہیں ، تو اس جگہ سے پیدا ہونی والی بجلی پر حق ملکیت کیسا ؟؟

زمین ہی نہیں پانی بھی استعمال ہو رہا ہے. آپ یہ پوری دنیا میں کہیں بھی اصول پڑھ لیں کہ قدرتی وسائل پہ پہلا حق کس کا ہوتا ہے؟ جب تک لوکل لوگوں کی ضرورت پوری نہیں ہوتی وہ وسائل باقی ملک کی جانب نہیں موڑے جا سکتے. بلوچستان کی گیس کے معاملے میں بھی یہی شکایات تھیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

زمین ہی نہیں پانی بھی استعمال ہو رہا ہے. آپ یہ پوری دنیا میں کہیں بھی اصول پڑھ لیں کہ قدرتی وسائل پہ پہلا حق کس کا ہوتا ہے؟ جب تک لوکل لوگوں کی ضرورت پوری نہیں ہوتی وہ وسائل باقی ملک کی جانب نہیں موڑے جا سکتے. بلوچستان کی گیس کے معاملے میں بھی یہی شکایات تھیں

آپ تو لگتا ہے پاکستان کو پیاسا مار کے چھوڑیں گے ، اگر آپ کی بیان کردہ تعارف مان لی جائے تو انڈیا پاکستان آنے والے تمام دریاؤں کا سارا پانی استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے ، دریائی پانی پر سب کا حق ہوتا ہے ان علاقں کا زیادہ ہوتا ہے جو ڈاؤن سٹریم ہوتے ہیں

بلوچستان کی گیس کا معاملہ دوسرا ہے ، اس پر پہلا حق بلوچستان کا ہے اسی طرح کےپی سے نکلنے والی معدنیات پر بھی پہلا حق کےپی کا ہی ہے ، وہاں سے نکلنی والی مدنیت پر پنجاب حق نہیں جتاتا تو پنجاب میں کسان خون پسینے کی محنت سے گندم اگاتا ہے تو اس پر دوسرے صوبے کیسے حق جما سکتے ہیں ؟؟ پنجاب اگر کسی کو سستے داموں یا مفت گندم دیتا تو احسن کیوں نہ جتلائے ؟؟

preferred by downstream countries, states that the river belongs equally to all riparians, and that upstream countries may not do anything to affect the river's water downstream

http://www.un.org/waterforlifedecade/transboundary_waters.shtml

https://en.wikipedia.org/wiki/Riparian_water_rights

http://e360.yale.edu/features/a_global_treaty_on_rivers_key_to_true_water_security

Generally speaking, if the body of water is navigable (whether a lake or river), the state generally owns the bed below the ordinary low water level subject to the federal government's right to regulate the water as a conduit of commerce. Under federal law, water is navigable if it can be used in its natural condition as a 'highway' for commerce. For example, if you own a house on the shore of Lake Superior, you don't own a part of Lake Superior, because it is navigable.

Water Rights: Definition & Types
 
حفیظ صاحب جس پانی سے بجلی بنتی ہے وہ پانی ختم نہیں ہو جاتا لہٰذا پیاسا مارنے والی آپ نے شدید بونگی ماری ہے
لیکن بجلی جس علاقے میں پانی سے بن رہی ہو وہ اسی علاقے کا اثاثہ مانا جاتا ہے
بھارت پورا پانی پی نہیں جاتا بلکہ اس سے بجلی بناتا ہے اور وہ بجلی بھارت خود استعمال کرتا ہے
آپ اس بجلی پہ اس بنیاد پہ حق نہیں جما سکتے کہ جناب جس پانی سے بجلی بنی وہ بعد میں ہمارے علاقے میں ہی آ رہا ہے
 
اگر میں آپکے علاقے کوئی میں کارخانہ لگاؤں اور اس جگہ کا کرایہ دوں تو اس جگہ سے پیدا ہونے والی پیداوار آپکی ہوگی؟؟ اینگرو نے سندھ میں ونڈ انرجی کے کارخانے لگائے ہیں ، ہوا تو سندھ کی استعمال رہی ہے اینگرو کس خوشی میں بجلی کے پیسے وصول کرے یا جسے چاہے بجلی بیچے ، بجلی تو سندھ کی ہے ، ہے نا ؟؟
 
آپ نے خود کہا ہے پانی تو کےپی کا ہے، اسی طرح انڈیا کہہ سکتا ہے پانی تو انڈیا کا ہے ، اصل بات یہ ہے کہ جس نے پیسے لگائے ہوتے ہیں پیداوار بھی اسی کی ہوتی ہے ، وہ جسے چاہے دے ، کے پی میں بننے والے وفاق کے پیسوں والے ڈیموں پر کےپی کا حصّہ این ایف سی ایوارڈ میں طے ہے ، بجلی بھی اور پانی اور زمین کا کرایہ بھی
 
حفیظ صاحب یہی تو آپ کو اور راجہ صاحب کو سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ جناب آپ، اینگرو اور وفاقی حکومت میں فرق ہے
وفاقی حکومت سب کی ہوتی ہے. اسکے لئے سب صوبے اور سب ووٹر، چاہے وہ کسی اور پارٹی کو ووٹ دیں، برابر ہوتے ہیں
اس لئے اگر وفاقی حکومت نے کوئی پروجیکٹ ایک صوبے میں لگایا ہے تو اس پہ طعنہ دینا نہیں بنتا
لیکن چونکہ نون لیگ کی حکومت ہے اور آپ لوگ نون لیگی ٹھہرے، لہٰذا آپ لوگوں نے طعنہ دیا اور آپ اس کمینی اور بنئے والی سوچ کو سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں
آپ لوگوں کا یہ حال ہے کہ ایک پرائیویٹ آدمی اور حکومت آپ کے نزدیک ایک ہی ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے خود کہا ہے پانی تو کےپی کا ہے، اسی طرح انڈیا کہہ سکتا ہے پانی تو انڈیا کا ہے ، اصل بات یہ ہے کہ جس نے پیسے لگائے ہوتے ہیں پیداوار بھی اسی کی ہوتی ہے ، وہ جسے چاہے دے ، کے پی میں بننے والے وفاق کے پیسوں والے ڈیموں پر کےپی کا حصّہ این ایف سی ایوارڈ میں طے ہے ، بجلی بھی اور پانی اور زمین کا کرایہ بھی

جناب پانی پہ پہلا حق کے پی کا ہی ہوگا نا؟ جس طرح بھارت وہ حق استعمال کر رہا ہے
آپ تو بجلی بنوا کر پانی ہی ختم کرنے چلے تھے
سنا کرتے تھے کہ بلوچستان اور سندھ کے لوگ اپنی جہالت کی وجہ سے پنجاب کو موردالزام ٹھہراتے تھے کہ ہماری فصلوں کی پیداوار کیسے اچھی ہونی ہے؟ پانی میں سے ساری بجلی تو پنجاب والے نکال لیتے ہیں
[hilar]
آپ نے اس سے بھی بڑا کمال کر دیا. پانی ہی غائب کر دیا
جناب کسی چیز کا کرایہ وہی وصول کرتا ہے جو مالک ہو. مالک کے پی ہی ہے اور اسی لئے مسلسل کہہ رہا ہوں کہ وفاق کی طرف سے احسان جتانا نہیں بنتا
 
Last edited: