Go Nawaz Go: Biggest protest outside UN in the History of Pakistan - Not a single supporter of PML-N

maksyed

Siasat.pk - Blogger
Re: تحریک آزادی- سرحدیں پار کر گئی- گونوازگو

10486014_726305367437067_7106056888536942853_n.jpg


10427305_726305437437060_8073590819401166714_n.jpg


1891110_726305480770389_5333687476591139648_n.jpg


10653413_726305504103720_7582441329786528593_n.jpg
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تحریک آزادی- سرحدیں پار کر گئی- گونوازگو



پاکستانی جمہوریت چودہ لاشیں گرانےاورنوےافراد کو زخمی کرنےکی مجرم ہے۔
۔
جب تک جمہوریت زادےاسکا حساب نہ دیں، انہیں حرامزادےہی تصور کیا جائے۔
استاد جی


10665734_10152404383992963_3294210418158734669_n.jpg
 

khanpanni

Minister (2k+ posts)
Re: تحریک آزادی- سرحدیں پار کر گئی- گونوازگو

نواز شریف کی موجودہ بادشاہت دھن دھونس اور دھاندلی سے ہے ۔ ماڈل ٹاؤن میں جو ہوا اسکے بعد ڈاکڑ
قادری انکو نہیں چھوڑیں گے پھر اسلام آباد میں بھی پولیس گلو اور پومی بٹوں کو نہتے پر امن عوام پر حملہ
آور کروا دیا ۔ یہ دھرنے کی کرامات ہے کہ اب اسمبلی میں دھرنے سے جان بخشی کی باتیں ہوتی ہیں ۔ مگر
عوام کے اصل مسائل پر کوئ قانون سازی نہیں ۔ بادشاہ سلامت کی حکومت کو بنیادی جمہوریت کا الیکشن کروانا چاہئے تھا مگر انہوں نے عوام کو کسی قسم کی طاقت نہ دینے کی قسم کھائ ہے ۔ لہذا عوام کی صدا۔۔۔
گو نواز گو۔۔۔ گو شوباز گو ۔۔۔ ان کو بے عزتی مبارک ہو ۔۔۔
کوئ سیاسی مفاد کی بات نہیں اور نا ہی پاکستان کو نقصان ہو گا ۔ جب مسٹر ٹین پرسنٹ اور پٹواریوں سے خلاصی ہو جائے تو پھر ترقی ہی ترقی ۔ ۔۔ گو نواز گو ۔۔۔۔۔۔
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Re: تحریک آزادی- سرحدیں پار کر گئی- گونوازگو

@anyie1

Were you also there in the protest? If yes how many people you think were ^present in the protest?