Give this a Watch and Thanks To ALLAH !

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
حلوہ ایسے ہضم نہی ہوتا

حلوہ سیدھا دماغ میں جاتا ہے
 

jagga007

Politcal Worker (100+ posts)
حلوہ ایسے ہضم نہی ہوتا

حلوہ سیدھا دماغ میں جاتا ہے

تم پر ہر وقت مولوی کیوں سوار رہتا ہے؟
کبھی مولوی کے نیچے سے نکل کر بھی بات کیا کرو .
واسے تھوڑا حلوہ تمھ بھی ملتا ہوگا ؟ موجاں ہی موجاں ایک ٹکٹ میں دو مزے .........
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تم پر ہر وقت مولوی کیوں سوار رہتا ہے؟
کبھی مولوی کے نیچے سے نکل کر بھی بات کیا کرو .
واسے تھوڑا حلوہ تمھ بھی ملتا ہوگا ؟ موجاں ہی موجاں ایک ٹکٹ میں دو مزے .........

میں نے کسی جگے مولوی کی بات نہی کی ، لگتا ہے آپ کے دماغ کو حلوہ چڑھا ہوا ہے

جو سادی روٹی کھاتے ہیں ان کو اس کے ہضم کا سسٹم بھی پتہ ہے اور وہ الله کا شکر بھی کرتے ہیں ، جس نے اس سسٹم کو بنایا ہے
 

shaani

Banned
فَبِأَيِّ آَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ"

"Aur tum apnay rabb ki kon kon si naimato ko jutlaogay"

 

Back
Top