Giant Afridi effigy in his trademark style being burnt in Lahore

kpkpak

Minister (2k+ posts)
جب دلیل.نہ ہو تو دوسروں کو اخروٹ بولو
اگر یہ چھوٹی ٹیموں کے خلاف پرفارم کر کے 3 پوزیشن لیتا ہے تو باقی پلیرز بھی تو چھوٹی ٹیم کے خلاف کھیل رہے ہوتے ہیں. تو وہ نہ تو بڑی ٹیم کے خلاف پرفارم کرتے ہیں نہ بڑی ٹیم کے خلاف
اور سعید اجمل اگر بالنگ نہ کرانے کے باوجود رینکنگ میں اوپر ہے تو اس کا مطلب یہی ہے کہ باقی نکمے جو اس کے بعد کھیل رہے ہیں پرفارم نہیں کر رہے

us comment k neeche jo likah he wo bhi parh le,,,
magar to akhrot he,,, koi hal nahi,,,
 
pablo

Banned
آفریدی ٹیم سے نکلا ہی نہیں تو ٹیم میں جگہ حاصل کرنے کے لیے ناک رگڑنے کی ضرورت؟
وہ بھی بھی ٹی ٹویٹی میں بالنگ میں 4 اور الرانڈرز میں 3 نمبر پر ہے
بھائی تم کو لگتا نہیں,,,,,,,,,,, اب وقت آگیا ہے
سرفراز کو کپتان بنا دیا جائے ,,,,,,ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے کا ؟
 
laltopiwalabalungda

MPA (400+ posts)
Pakistani batsmen dont need any psycho therapy ....all they need is a clean cricket board who invests in pure talent and not "tulay baaz" players !...the only technically correct batsman we have is out of the team injured...rest are all hiters who perform once in every 30 matches ..

be serious ,yahudo nasara ne saajish kar ke hume shikast de di .isme ek hindu bania somua sarkar jo raw ka agent hai usne hi musalman bhaio ko bahla fusla kar humare sath achha khelne ke liye majboor kar dia . aur bangali jo humare hi muslim bhai hai unhe sharm nahi aati hindu ke sath mil kar paak sar jamin ko jeetne nahi dia . ab mai chahta hu ki ek nai team islam se muhabbat karne walo ki banaye aur yahudio se mile huye musalmano ko unki naani yaad dila de .

meri nai team ke khiladi

1. zaid hamid urf laal topi captain.

2. wadaich vice captain

3. modern.fakir asstt. vice captain

4.dalit freedom deputy vice captain
5.crankthusank wicket keeper
6.afaq chowdhry
7.freedom lover
8.absdy
9.khudadad
10.wakeup pakis
11.watan dost

12th man pani pilane wala 360 turns .

manager general rahil sharif,

patron gen. musharraf

umpire faiyyajul hassan chowhan and babar awan

third umpire
shekh rashid

alhamdulillah yeh team yahudio ko shikast de degi .
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
کپتان تبدیل کرنے سےخرم منظور, حفیظ, شرجیل سکور کرنا شروع کر دیں گے؟ اوع ر عمراکمل سینچریوں پر سینچری بنائے گا؟

بھائی تم کو لگتا نہیں,,,,,,,,,,, اب وقت آگیا ہے
سرفراز کو کپتان بنا دیا جائے ,,,,,,ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے کا ؟
 
pablo

Banned
کپتان تبدیل کرنے سےخرم منظور, حفیظ, شرجیل سکور کرنا شروع کر دیں گے؟ اوع ر عمراکمل سینچریوں پر سینچری بنائے گا؟

عجیب منطق,,,,,,,,,,, ہے تیری ؟
پھر یہ ,,,,سکور کرنے لگے گے

پوری ٹیم ایک طرف,,, اور ایک کپتان دوسری طرف ہوتا ہے
ہاشم آملا بہترین بیٹسمین ہے,,,, لیکن کپتان والی کوالٹی نہیں,
یہی بات سنگا کارا کی ہے
ثاقب الحسن اور تمیم اقبال سے ,,,, بڑا کھلاڑی ہے مشرفی مرتضاء ؟
تم کو کرکٹ کی,,,, الف بے کی سمجھ ہے کوئی نہیں
بس آفریدی ہی ,,,, بیٹسمین ہو آفریدی ہی بالر
اور آفریدی ہی کپتان ,,,, یہ بچوں والی سوچ ہے
 
pablo

Banned
Ccold1kWoAEjP-E.jpg
 
bhasin_parveen

MPA (400+ posts)
Pakistani batsmen dont need any psycho therapy ....all they need is a clean cricket board who invests in pure talent and not "tulay baaz" players !...the only technically correct batsman we have is out of the team injured...rest are all hiters who perform once in every 30 matches ..

please do not put you finger every where you job is only Ronda hee reha ker
 
Neutral man

Senator (1k+ posts)
جب دلیل.نہ ہو تو دوسروں کو اخروٹ بولو
اگر یہ چھوٹی ٹیموں کے خلاف پرفارم کر کے 3 پوزیشن لیتا ہے تو باقی پلیرز بھی تو چھوٹی ٹیم کے خلاف کھیل رہے ہوتے ہیں. تو وہ نہ تو بڑی ٹیم کے خلاف پرفارم کرتے ہیں نہ بڑی ٹیم کے خلاف
اور سعید اجمل اگر بالنگ نہ کرانے کے باوجود رینکنگ میں اوپر ہے تو اس کا مطلب یہی ہے کہ باقی نکمے جو اس کے بعد کھیل رہے ہیں پرفارم نہیں کر رہے

:banghead:
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
یہ سوچ تو تم لوگوں کی ہے کہ آفریدی بالنگ کے ساتھ سکور بھی لازمی کرے
اور میری یہ سوچ ہے کہ سکور کرنا بیٹسمینوں کا کام ہے آفریدی اگر کچھ سکور کر دے تو اچھی بات نہیں تو بیٹسمین جہاں کچھ نہ کر رہے ہوں وہاں آفریدی کو گالیاں دینے کی کوئی تک نہں بنتی کہ وہ سکور نہیں کر رہا

عجیب منطق,,,,,,,,,,, ہے تیری ؟
پھر یہ ,,,,سکور کرنے لگے گے

پوری ٹیم ایک طرف,,, اور ایک کپتان دوسری طرف ہوتا ہے
ہاشم آملا بہترین بیٹسمین ہے,,,, لیکن کپتان والی کوالٹی نہیں,
یہی بات سنگا کارا کی ہے
ثاقب الحسن اور تمیم اقبال سے ,,,, بڑا کھلاڑی ہے مشرفی مرتضاء ؟
تم کو کرکٹ کی,,,, الف بے کی سمجھ ہے کوئی نہیں
بس آفریدی ہی ,,,, بیٹسمین ہو آفریدی ہی بالر
اور آفریدی ہی کپتان ,,,, یہ بچوں والی سوچ ہے
 
pablo

Banned
یہ سوچ تو تم لوگوں کی ہے کہ آفریدی بالنگ کے ساتھ سکور بھی لازمی کرے
اور میری یہ سوچ ہے کہ سکور کرنا بیٹسمینوں کا کام ہے آفریدی اگر کچھ سکور کر دے تو اچھی بات نہیں تو بیٹسمین جہاں کچھ نہ کر رہے ہوں وہاں آفریدی کو گالیاں دینے کی کوئی تک نہں بنتی کہ وہ سکور نہیں کر رہا

بھائی میرا مسلہ آفریدی کے سکور یا وکٹیں نہیں,,,,, میرا مسلہ اس کو کپتانی نہیں آتی
ہر آدمی کپتان نہیں ہوتا ,,,, یہ خوبی کسی کسی میں ہوتی ہے
ساتھ اچھا کھلاڑی ہو تو نہلے پر دھلا
پاکستان ٹیم میں,,,,, سرفراز سب سے بہتر نظر آتا ہے
کرکٹ بہت تیز ہوگئی ہے ,,,, منٹوں میں فیصلے کرنے پڑتے ہیں
آفریدی یہ کام نہیں کر سکتا ,,,, ٹیم کی رینکنگ نمبر آٹھ پر آگئی ہے
کوچ کپتان بدلے بغیر,,,,,, مسلہ حل ہونے والا نہیں
 
Back
Top