German cows cause methane blast in Rasdorf

L

Liberal Fascist

Guest
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

ایک پہاڑی ذریعے سے موصولہ اِطلاعات کے عین مطابق یہ گائیں "ٹیزاغرت" نسل سے تعلق رکھتی ہیں۔ گذشتہ صدی میں مقامی گائیوں کے ایک جِرگے نے اِنہیں کثرتِ اخراجِ ریاح کیوجہ سے علاقہ بدر کر دیا تھا۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

اس پُرلُطف خبر پر مجھے ایک لطیفہ بھی یاد آگیا
کسی شخص نے مولوی صاحب سے دریافت کیا " مولوی صاحب! اگر میں جنگل میں نماز پڑھ رہا ہوں اور شیر آجائے تو کیا میں نماز جاری رکھ سکتا ہوں؟؟
مولوی صاحب نے جواب دیا" اگر وضو برقرار رہ جائے تو ضرور جاری رکھ سکتے ہو"۔
:lol:

وضو برقرار رہے اور شیر کا روزہ ہو
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

کہیں ان پھٹنے والی گائیں پر طالبانی ہیجڑوں کی نظر نہ پڑ جاۓ

فی الحال اپنے ہاتھی کی فکر کریں اسکا پوز بھی ادھر کے علاقے میں برا سمجھا جاتا ہے

avatar29895_1.gif

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

ایک پہاڑی ذریعے سے موصولہ اِطلاعات کے عین مطابق یہ گائیں "ٹیزاغرت" نسل سے تعلق رکھتی ہیں۔ گذشتہ صدی میں مقامی گائیوں کے ایک جِرگے نے اِنہیں کثرتِ اخراجِ ریاح کیوجہ سے علاقہ بدر کر دیا تھا۔

[hilar][hilar][hilar]..............
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

کوی دانشور مجھے بتاۓ گا کہ ہر"پھٹنے" والی چیز زیادہ تر وزیرستان میں ہی کیوں پائی جاتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Farooqii

Banned
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

جرمنی پولیس کو ان پر اب خاص نظر رکھنی ہوگی :lol:

بھائی جان، یہ خاص نظر کیا ہوتی ہے؟
کیا یہ خصوصیت کِسی خاص مقام پر نظریں رکھنے سے پیدا ہوتی ہے یا پدیشی ہوتی ہے؟

آپ سے اسلیے رہنمائی چاہتا ہوُں کہ آپکی اِس فورم پر حیثیت دائی جیسی ہے جِس سے کِسی کا پیٹ نہیں چھُپا۔
 
Qaseem

Voter (50+ posts)
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

کیوں نہ توانائی کے اس بیش بہا خزانے کو یوٹیلائز کیا جائے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

Yeh Saand Attock k uss paar k to nae? [hilar][hilar]

یہ مختلف علاقوں پر مشتمل ماہر اور سیکولر مائینڈڈ سانڈ ہیں۔۔جو اپنے "فن "کی مہارت سے جرمن گائے کی تیزابی تھیلی کو ڈی فیوز کریں گے۔۔
 
L

Liberal Fascist

Guest
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

اِس خبر پر ایک طویل اور لا حاصل تبصرے کیلئے میں نے جرمنی میں مقیم ایک بزرگ سیاستدان جناب بندش خان صاحب کو دعوتِ کلام دی ہے۔ جب تک وہ آ نہیں جاتے آپ حضرات ڈھیر ساری روئی کا بندو بست کر لیں۔ . . . . . . اُنکے "ہاں" دینے کیلئے نہیں بلکہ اپنے کانوں میں ٹھونسنے کیلئے۔ یہ صاحب دماغ تو ایسے کھاتے ہیں جیسے ظالم چچا یتیم بھتیجوں کا مال۔
انشااللہ آتے ہی ایسا ایسا طومارِ باندھیں گے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں کیا بتاؤں آپ خود دیکھ لینا۔
 
Last edited by a moderator:

:lol: :lol: :lol:
 
L

Liberal Fascist

Guest
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

آپ تو سائنس پڑھے ہوے ہیں ذرا حساب لگا کر بتائیں گے کہ یہ کونسی گیس خارج کرتا ہے اور ایکدن میں کتنے لٹر؟؟؟

images

یہ گیس بھی امریکی خارج کرتا ہے؟

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
امریکہ میں پیٹرل کو بھی گیس کہا جاتا ہے۔
 
L

Liberal Fascist

Guest
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

کوی دانشور مجھے بتاۓ گا کہ ہر"پھٹنے" والی چیز زیادہ تر وزیرستان میں ہی کیوں پائی جاتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

مجھ سمیت کوئی بھی آپ کے سوال کا جواب دے کر اپنی "دانشوری" مشکوک نہیں کروائے گا ;)۔
نوٹ؛ یہ میرا تبصرہ ہے، جواب نہیں۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

اِس خبر پر ایک طویل اور لا حاصل تبصرے کیلئے میں نے جرمنی میں مقیم ایک بزرگ سیاستدان جناب بندش خان صاحب کو دعوتِ کلام دی ہے۔ جب تک وہ آ نہیں جاتے آپ حضرات ڈھیر ساری روئی کا بندو بست کر لیں۔ . . . . . . اُنکے "ہاں" دینے کیلئے نہیں بلکہ اپنے کانوں میں ٹھونسنے کیلئے۔ یہ صاحب دماغ تو ایسے کھاتے ہیں جیسے ظالم چچا یتیم بھتیجوں کا مال۔
انشااللہ آتے ہی ایسا ایسا طومارِ باندھیں گے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں کیا بتاؤں آپ خود دیکھ لینا۔

:lol:​

http://www.siasat.pk/forum/showthre...usharraf-too&p=2129770&viewfull=1#post2129770
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

اِس خبر پر ایک طویل اور لا حاصل تبصرے کیلئے میں نے جرمنی میں مقیم ایک بزرگ سیاستدان جناب بندش خان صاحب کو دعوتِ کلام دی ہے۔ جب تک وہ آ نہیں جاتے آپ حضرات ڈھیر ساری روئی کا بندو بست کر لیں۔ . . . . . . اُنکے "ہاں" دینے کیلئے نہیں بلکہ اپنے کانوں میں ٹھونسنے کیلئے۔ یہ صاحب دماغ تو ایسے کھاتے ہیں جیسے ظالم چچا یتیم بھتیجوں کا مال۔
انشااللہ آتے ہی ایسا ایسا طومارِ باندھیں گے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں کیا بتاؤں آپ خود دیکھ لینا۔
استاد جی ان کو سلا کر ہی ہم آرہے ہیں آپ کچھ اور سوچیں
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: جرمنی کی دہشت گرد گائیں

cowpack2.jpg

In Rasdorf a methane gas explosion had caused a flash fire . Whether this is actually caused by pupsende or burping cows , gets in the media hype almost a side issue . It started the triumphant progress of dairy cows on Monday morning with a seemingly innocuous message to the police control center Fulda. It reported of a fire brigade in an agricultural building. Only talking to the police , the piquant detail of the fire fighting operation, it turns out : The 90 dairy cows had caused in her stall mainly by their flatulence for a high methane concentration. After a discharge , probably triggered by a massage machine in the barn , the methane had ignited and was dissipated in a flash fire , it said .

In a several -meter-high jet of flame , the gas is burned, and have done little damage to the roof of the building. A cow was doing slightly injured.

On the second day after the fire brigade can attract people not after . In Internet forums is hotly debated whether cows ever be in a position anatomically to fart , or whether perhaps only burping can warn others with a wink from the effects of kuhlichen exhaust gases on the global climate and create nightmare scenarios that involve abolish not only damaging cars , but all the cows in the world with the same. References to a private bathroom included. Terms such as methane, solid dung , liquid manure and slurry are now the city public art.
 
Last edited:

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Cow farts cause barn to explode in Germany

Cow farts cause barn to explode in Germany

By Staff, AFPPosted: 01/27/2014 11:53:44 PM PST# Comments | Updated: about 6 hours ago

Farting cows almost burn barn down

Farting cows almost cause their barn to burn down
KIAH_75x27.png

9372318.jpg

Flatulence from 90 cows in a German barn sparked a methane gas explosion that damaged the building and left one cow slightly injured with burns, police said Tuesday.
“In the barn for 90 dairy cows, methane built up for unknown reasons and was probably ignited by a static discharge, exploding in a darting flame,” said local police in the central town of Rasdorf in Hesse state.
“Parts of the roof cover were slightly damaged and a cow suffered minor burns,” said police, adding that a fire crew rushed to the scene of Monday's accident and a gas field crew later measured methane levels.

http://www.mercurynews.com/ci_25007914/cow-farts-cause-barn-explode-germany
 
noworries

MPA (400+ posts)
Re: Cow farts cause barn to explode in Germany

Thats why they say unity is strength! Even its farting unity Paksitanion mutahhid hojawo .. [hilar]
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Cow farts cause barn to explode in Germany

Tv waley aapney studio ki khair mana lain kyonkeh woh studio mai Fazloo diesel aur tahir ashrafi ko bulataay rahtaay hain
 
Back
Top