Gen Saad's video causes storm on twitter. Indian propaganda Failed

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کل ٥/٦ سے زیادہ تھریڈ اس موضوع پر کچھ جذباتی دوست ممبران نے بھی بناے
اور یہ چنگاری @ بساط نے پھینکی جو شعلہ جوالہ بن کر بھڑکی ، امید ہے اس تھریڈ
پر آنے کے بعد مطمین ہو جائیں گے
 
saqiwa

MPA (400+ posts)
کل ٥/٦ سے زیادہ تھریڈ اس موضوع پر کچھ جذباتی دوست ممبران نے بھی بناے
اور یہ چنگاری @ بساط نے پھینکی جو شعلہ جوالہ بن کر بھڑکی ، امید ہے اس تھریڈ
پر آنے کے بعد مطمین ہو جائیں گے

تو سہی کہا انہوں ںے۔ جب آپ ۔میں اور سارا پاکستان بلکہ اس کرہ عرض کے تمام مسلمانوں کا یہ کہنا ہے کہ پاکستان اللہ کے نام پر بنایا گیا تو اس کے لئیے دینا کیا معنی رکھتی ہے۔ اس ملک پر قربان ہوجانا اللہ کی قسم ایک سعادت ہے جو نصیب والوں کو ملتی ہے۔ سعد صاحب نے جو فرمایا میں اس کی تائید کرتا ہوں اور ان سے بالکل متفق ہوں کو اللہ اور اس کے رسول کے بعد ہمارا سب کچھ پاکستان ہے ۔اور انشاء اللہ آئندہ بھی اس سے بڑھ کر ہوگا یہ ہم سب کے لئیے!!!۔
 
https://www.siasat.pk/forum/showthr...mtiazi-saluk-kya-jata-he-khud-mulakhita-kejye
 
Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
LOL is becharay gernal nay bhi to retirement kay baad DHA mein konay walay plots lenay hain yaar majboori samjho na.... majboori ka naam shukria Pathan jaey bhaar mein appun to konay wala plot lekar rahay ga :lol:
 
nepali.nationalist

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:...teray 10% walay har@@m khanay walay ki hi jaan bachai hai isnay ...khud to woh france mein properties bana ker betha hua hai aur LaL shehbaz qalandar ki gird-o-nawa mein aik dispensary bhi nahi milti :lol:

mager phir bhi bhutto zinda hai ...

Back
Top