یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ عمران خان نے مرا جارہا تھا ملاقات کے لیے۔
کیونکہ جو ملاقات کے لیے مرے جاتے ہیں وہ بوٹ بھی چاٹ کر آتے ہیں۔
عارف علوی صدر کے عہدے پر فائز ہیں اور اگر صدر کوئی ملاقات کرواتا ہے تو دونوں کو فیس سیونگ مل جاتی ہے کیونکہ ملاقات تو صدر کے کہنے پر ہوئی تھی۔
اس لیے یہ میری اور تیری انڈرسٹینڈنگ پر اتنا اچھلنے کی ضرورت نہیں ہے۔