PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
برطانوی بحریہ کے آفیسر نے سن اٹھارہ سو چہتر میں پیرس سے گوادر سفر کیا۔ گوادر پہنچنے کے بعد سر میک گریگور اپنی کتاب وانڈرینگ ان بلوچستان میں لکھتے ہیں
"گوادر کے ساحل کو بہت خوبصورت پایا جسے چار سو اسی فٹ اونچے کوہ مہدی اور سفید چٹان نما پہاڑی سلسلے نے اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔ بظاہر یہ بلوچ ماہی گیروں پر مشتمل ایک چھوٹا اور قدرے پسماندہ صوبہ ہے لیکن میں امید کا اظہار کرتا ہوں کہ یہ مستقبل میں اہم تجارتی مرکز بنے گا۔"
یہ قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش کا سال تھا

Book in PDF to read: https://ia800308.us.archive.org/5/items/wanderingsinbal01macggoog/wanderingsinbal01macggoog.pdf

This is Amazing that he recognized in year 1876 the Value of Gwadar port. He wrote names of places Pusni, Punjgoor and many other places which we hear today as well.
Last edited: