G For Gharida 1st October 2015 - Imran Khan's Stance on Kashmir?

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
I am still waiting .......... koi Genda Andda nhe aya 3 Idiots Gang ka (bigsmile)
 

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
IK's stance on Kashmir was not mature and not consulted, I am sure he has changed his stance with the time. Besides, he cannot dictate his opinion, we have to see what people of Kashmir want and what people of Pakistan. Shareen was absolutely right and still is.
 

sabbor

MPA (400+ posts)
ذرا سوچئے

عمران خان کشمیر پر کیا سوچ رکھتا ہے

نمبر ایک - کشمیر کے مسلے کو التوا میں ڈال کر ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا چاہے

نمبر دو - کشمیر پر ہندوستان کے قبضے کا مسلہ نہں - صرف کشمیریوں کے لئے انسانی حقوق کا مسلہ ہے - دوسرے الفاظ میں ہندوستان بے شک کشمیر پر قبضہ رکھے لیکن کشمیریوں کے انسانی حقوق کا مسلہ حل کر دے -

اگر عمران خان کے موقف کو دیکھا جاۓ تو اس مسلے کی اتنی لمبی تاریخ سب جھوٹ تھا - اقوام متحدہ کی اٹھارہ قراردادیں جھوٹ تھیں کشمیریوں کی ایک لاکھ سے زیادہ قربانیاں جھوٹ تھیں - آج تک پاکستان کا موقف غلط تھا -

عمران خان کو مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بنانے میں ہندوستان کے رول پر بھی اپنا موقف دینا چاہے

تا کہ یہ واضح ہو کہ پاکستان میں عمران خان جو اندرونی سیاسی استحکام کے خلاف ایک مخاصمانہ رویہ اپناے ہوے ہے کیا اس کے پچھے انڈیا تو نہں اور عمران خان انڈیا کا ایک مہرہ ہے
 
Last edited:

Back
Top