Zameen
MPA (400+ posts)
لالو جی اب نہیں آنے کے
معملات بغاوت پھیلانے کی حد تک چلے گے ہیں
اور سعودی جیل میں تو ٹویٹر اور فیس بک کی ہوا بھی نہیں جاتی
اور جو لوگ محض سعودی مخالفت کی وجہ سے شور ڈال رہے ہیں تو وہ ایران میں ذرا ملا خومینی یا ملا خامنائی کی شان میں گستاخی کر کے دیکھ لیں
ہر ملک کے اپنے قوانین ہوتے ہیں جو وہاں جاتا ہے اسے انپر عمل کرنا ہوتا ہے - چاہے کسی کو اچھے لگیں یا نہیں
اور لالو کوئی وکھرا پاکستانی نہیں ہے - کئی پاکستانی غیر ملکی جیلوں میں بے گناہ سڑ رہے ہیں - وہ اس لالو سے زیادہ پاکستان کے سگے پتر ہیں اور نہ ہی وہ کسی کذاب کے پیروکار ہیں
اپنی فکر کرو لالو . جو پراپیگنڈہ تم اور تمہارے جیسے دوسرے را کے زر خرید غلام کئی سالوں سے کر رہے ہیں وہ بھی الله کی نظر میں ہیں . ایک دن تم لوگوں کا بھی فیصلہ ہو جائے گا الله کے ہاں.
زید حامد کو بچانے والا الله ہے، جس دن الله نے چاہا وہ واپس آ جائے گا.