محترم ممبر ہم کسی بھی ممبر کو صرف ویب سائٹ کانام لینے پر بین نہیں کرتے، اگر اپ دیکھیں تو جو بھی آرٹیکل یا نیوز دوسری ویب سائٹ سے لی گئی ہوتی ہے اس میں اسی سائٹ کا لنک ضرور دیا جاتا ہے بین صرف اسی صورت میں کیا جاتا ہے جب ہمیں لگے کہ ممبر کسی خاص ویب سائٹ کو فورم پر یا پرائیویٹ مسیجز کی صورت میں پروموٹ کر رہا ہے، . اگر آپ فورم رولز دیکھیں تو اس میں یہ چیز واضح لکھی ہوئی ہے اور ایسا صرف ہمارے فورم پر ہی نہیں دیگر بہت سی ویب سائٹس پر بھی سپیمرز کیساتھ یہی سلوک کیا جاتا ہے