Formal approval of stipend of House Officers & Trainees in Khyber Pakhtunkhwa Medical Teaching Institutions Health Department, KP #KPKUpdates
خیبر پختونخوا صوبائی حکومت کا ایک اور وعدہ پورا، میڈیکل آفیسرز کی تنخواہ میں خاطر خواہ اضافے کے بعد اب ہاؤس آفیسرز اور ٹرینی میڈیکل آفیسرز کا وظیفہ بڑھا دیا گیا - اب مریضوں کی دل جمی اور تن دہی سے خدمت کریں
:)
https://www.facebook.com/PTIOfficial/posts/10153669284139527