Foreign Investment in Pakistani market- Suadia Arabia on the Top

coolhaider

Minister (2k+ posts)
پاکستانی مارکیٹ میں سرمایہ کاری ، سعودی عرب سرفہرست

اسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم ایف نے عالمی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے، پاکستانی شئیرز اور بانڈز میں سرمایہ کاری کے حوالے سے سعودی عرب سرفہرست ہے۔
عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دو ہزار بارہ کے اختتام پر پاکستانی مارکیٹ میں مجموعی سرمایہ کاری کا حجم 37 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔ پاکستانی کمپنیوں کے شئیرز میں سرمایہ کاری پندرہ کروڑ اسی لاکھ ڈالر رہی۔ پاکستانی بانڈز میں غیرملکی سرمایہ کاری بائیس کروڑ دس لاکھ ڈالر رہی۔ سعودی عرب نے مجموعی طور پر ساڑھے تیرہ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ یو اے ای نے چار کروڑ اسی لاکھ، قطر نے ساڑھے تین کروڑ جبکہ برطانیہ نے ڈھائی کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

 

hans

Banned
Saudi do two type of Investments in Pakistan. One that this post projects, the other we all know that is killing all of us... Madrassa funding.

DO we need Saudi money? Before Partition Muslims of British India use to support these Arab. How things have changed. We sure have very very short memory.

Kal ka Fakir Ajj ka Nawab.
 

Back
Top