Footages taken from drone aircrafts are not identifiable - Former drone operator

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
???? ?????? ????? ???? ? ?????? ?? ????? ?? ???????? ?? ?????? ???? ???? ???? ??????? ????? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ??????????? ??? ?? ????? ?? ??? ????? ?? ??????? ?? ???? ??? ???? ???? ?? ??? ??????? ?? ??? ????





I worked on the US drone program. The public should know what really goes on


Few of the politicians who so brazenly proclaim the benefits of drones have a real clue how it actually works (and doesn't)





An Elbit Systems Hermes 450 drone. Photograph: AFP/Getty Images


Whenever I read comments by politicians defending the Unmanned Aerial Vehicle Predator and Reaper program aka drones I wish I could ask them some questions. I'd start with: "How many women and children have you seen incinerated by a Hellfire missile?" And: "How many men have you seen crawl across a field, trying to make it to the nearest compound for help while bleeding out from severed legs?" Or even more pointedly: "How many soldiers have you seen die on the side of a road in Afghanistan because our ever-so-accurate UAVs [unmanned aerial vehicle] were unable to detect an IED [improvised explosive device] that awaited their convoy?"




Few of these politicians who so brazenly proclaim the benefits of drones have a real clue of what actually goes on. I, on the other hand, have seen these awful sights first hand.




I knew the names of some of the young soldiers I saw bleed to death on the side of a road. I watched dozens of military-aged males die in Afghanistan, in empty fields, along riversides, and some right outside the compound where their family was waiting for them to return home from mosque.




The US and British militaries insist that this is such an expert program, but it's curious that they feel the need to deliver faulty information, few or no statistics about civilian deaths and twisted technology reports on the capabilities of our UAVs. These specific incidents are not isolated, and the civilian casualty rate has not changed, despite what our defense representatives might like to tell us.




What the public needs to understand is that the video provided by a drone is a far cry from clear enough to detect someone carrying a weapon, even on a crystal-clear day with limited clouds and perfect light. This makes it incredibly difficult for the best analysts to identify if someone has weapons for sure. One example comes to mind: "The feed is so pixelated, what if it's a shovel, and not a weapon?" I felt this confusion constantly, as did my fellow UAV analysts. We always wonder if we killed the right people, if we endangered the wrong people, if we destroyed an innocent civilian's life all because of a bad image or angle.




It's also important for the public to grasp that there are human beings operating and analysing intelligence these UAVs. I know because I was one of them, and nothing can prepare you for an almost daily routine of flying combat aerial surveillance missions over a war zone. UAV proponents claim that troops who do this kind of work are not affected by observing this combat because they are never directly in danger physically.




But here's the thing: I may not have been on the ground in Afghanistan, but I watched parts of the conflict in great detail on a screen for days on end. I know the feeling you experience when you see someone die.


Horrifying barely covers it. And when you are exposed to it over and over again it becomes like a small video, embedded in your head, forever on repeat, causing psychological pain and suffering that many people will hopefully never experience. UAV troops are victim to not only the haunting memories of this work that they carry with them, but also the guilt of always being a little unsure of how accurate their confirmations of weapons or identification of hostile individuals were.




Of course, we are trained to not experience these feelings, and we fight it, and become bitter. Some troops seek help in mental health clinics provided by the military, but we are limited on who we can talk to and where, because of the secrecy of our missions. I find it interesting that the suicide statistics in this career field aren't reported, nor are the data on how many troops working in UAV positions are heavily medicated for depression, sleep disorders and anxiety.




Recently, the Guardian ran a commentary by Britain's secretary of state for defence Philip Hammond. I wish I could talk to him about the two friends and colleagues I lost, within one year leaving the military, to suicide. I am sure he has not been notified of that little bit of the secret UAV program, or he would surely take a closer look at the full scope of the program before defending it again.




The UAV's in the Middle East are used as a weapon, not as protection, and as long as our public remains ignorant to this, this serious threat to the sanctity of human life at home and abroad will continue.
 
Last edited by a moderator:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈرون ا ٓپریٹر نے ڈرونز کی صلاحیتوں کا بھان

پاکستان میں معصوم شہری شہروں میں رہتے ہیں پہاڑوں میں صرف جانور ہوتے ہیں اور ان کی قربانی دینے سے ہمارے حکمرانوں کا تخت و تاج برقرار رہتا ہے
صرف یہ نہیں ماسٹر ڈالر بھی دیتے ہیں
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
جو پاکستانی عوام پر خود کش حملے کرتے ہیں انھیں تو نشانہ صاف نظر ا رہا ہوتا ہے
وہ کیسے بازار اور مسجد میں پٹ جاتے ہیں





 

Irobot

Senator (1k+ posts)
Re: ڈرون ا ٓپریٹر نے ڈرونز کی صلاحیتوں کا بھان

پاکستان میں معصوم شہری شہروں میں رہتے ہیں پہاڑوں میں صرف جانور ہوتے ہیں اور ان کی قربانی دینے سے ہمارے حکمرانوں کا تخت و تاج برقرار رہتا ہے
صرف یہ نہیں ماسٹر ڈالر بھی دیتے ہیں

وہ دن دور نہیں جب یہ ڈرون شہروں میں بھی آ جاہیں گے لوگوں کو ڈرانے کے لیے۔
 

Irobot

Senator (1k+ posts)
جو پاکستانی عوام پر خود کش حملے کرتے ہیں انھیں تو نشانہ صاف نظر ا رہا ہوتا ہے
وہ کیسے بازار اور مسجد میں پٹ جاتے ہیں







بس یہی منافقت پاکستانیوں کو مار رہی ہے۔
بات ہو رہی ہے ڈرون کی اور اپ بات کر رہے ہو خود کش دماکے کی۔

خود کش دماکے کی بات کر کے کیا بتانا چاہتے ہو کہ ڈرون سہی ہو رہے ہیں؟
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
ڈرون حملوں کے حامی جاہل ہیں: سابق ڈرون آپری&#1

[h=3]ڈرون حملوں کے حامی جاہل ہیں: سابق ڈرون آپریٹر[/h]

واشنگٹن : سابق امریکی ڈرون آپریٹر ہیتھر لائن با نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے حامی جاہل ہیںکیونکہ ڈرون سے بیگناہ شہریوں کی ہلاکت میں کمی نہیں آئی جبکہ اکثر ڈرون آپریٹر نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہوکر خود کشی کرلیتے ہیں ، ڈرون حملے میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کو ہمیشہ چھپایا جاتا ہے۔امریکی اخبار میں انہوں نے لکھا کہ امریکا اور برطانیہ کا یہ دعویٰ بالکل غلط ہے کہ ڈرونز کو انتہائی ماہرانہ طریقے سے کنٹرول کیا جاتا ہے کیونکہ ڈرون طیارے کی فوٹیج اس قابل ہی نہیں ہوتی کہ اس سے ٹارگٹ، مشکوک شخص یا اسلحہ کا پتہ چلایا جا سکے آج تک جتنے بھی حملے ہوئے سب محض اندازوں پر کئے گئے، صاف شفاف دن اور چمکتے سورج کی روشنی میں بھی دوران پرواز ڈرونز کی طرف سے بھیجی گئی فوٹیج ناقابل شناخت ہوتی ہیں جن سے کبھی بھی پتہ نہیں چلایا جا سکتا کہ ٹارگٹ کون ہے؟ زمین پر چلنے والے انسان کے ہاتھ میں ایک بیلچہ ہے یا کوئی خطرناک ہتھیار چنانچہ آپریٹر مخمصے اور الجھن کا شکار ہو کر محض اندازوں کے مطابق لوگوں کو نشانہ بنا دیتے ہیں۔ ہیتھر لائن با کے مطابق تربیت کے باوجود ڈرون آپریٹر نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہو کر فوج چھوڑ جاتے ہیں جن میں سے اکثر خود کشی کر لیتے ہیںجبکہ میں ڈرون حملے کے بعد خوفناک مناظر کے تصور سے کانپ اٹھتی ہوں ، کاش اعلیٰ دفاعی حکام کو بتا سکتی کہ اس نوکری کے دوران میرے2 ساتھی بھی اسی پریشانی میں مبتلا ہو کر کہ ان کے ہاتھوں کوئی معصوم ماں یا اس کے پاس گھٹنوں کے بل چلتا بچہ تو نہیں مارا گیا خود کشی کر چکے ہیں۔



 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈرون ا ٓپریٹر نے ڈرونز کی صلاحیتوں کا بھان

وہ دن دور نہیں جب یہ ڈرون شہروں میں بھی آ جاہیں گے لوگوں کو ڈرانے کے لیے۔

بڑے شہروں میں ڈرون کا استعمال ناممکن ہے کیونکہ وہاں زمینی خداووں کا بسر ہے اور ویسے بھی شہروں کے لوگوں کو اتنا اپنے دنیاوی مسائل میں جکڑ دیا جاتا ہے کہ وہ کچھ سوچنے کے قابل ہی نہیں ہوتے اور سوچنے سمجھنے والے وہ اتنے تعلیم حاصل کرتے ہیں جس سے اتنے پڑھے لکھے ہوجاتے ہیں کہ اس دنیا کی خداؤں کی طاقت کو تسلیم کرنا جان لیتے ہیں کیونکہ اسکے علاوہ اپنی جان کی امان پانے کا کوئی راستہ نہیں ہوتا- بہت سے مجبور ہوکر بڑے شہروں کی طرف یا غیر ممالک کی طرف بھاگ جاتے ہیں چھوٹے سرحدی شہروں سے ہجرت کرتے ہیں کیونکہ ایک طرف سے دہشت گردوں کے بم دھماکھے ہیں جو صرف خود کو مسلمان کہتے ہیں- دوسری طرف اس دنیا کے خداؤں کے حملے جو خود کو خدا سمجھتے ہیں اور پاکستان جیسے ملک میں تو ویسے بھی دنیا کے قانون ان پر لاگو نہیں ہوتے انصاف بھی انگریز کا قانون بھی انگریز کا صرف رنگ روغن مسلمان کا ہوتا ہے- لگتا ہے یا تو یہ بات سچھ ہے جیسے ہمارے دشمن کہتے تھے کہ دغلے پن اور دغلی سیاست کی وجہ سے یہ ملک وجود میں آیا ہے اس لئے اب تک گمراہی کی طرف مائل ہے اپنے راستے کا انتخاب بھی نہیں کرسکتا کیونکہ منزل کاآتا پتہ نہیں- جبکہ ہمارے سیاست دانوں میں سے کوئی کہتا ہے قائد اعظم مسلمان تھا اور اس نے مسلمانوں کے لئے اس ملک کو بنایا ہے وہ اسلامی نظام اس ملک میں رائج کرنا چاہتے تھے لیکن عمر نے ساتھ نہیں دیا- علامہ اقبال نے ان کو یہ خواب دکھایا تھا اور قائد اعظم نے ہم مسلمانوں کے لئے یہ ملک تعمیر کیا
دوسرے یہ کہتے ہیں جن کی حکومت ہات میں آجاتی ہے کہ نہیں اس ملک میں انگریز کا نظام ہوگا وہی ساری دنیا میں رائج ہے اور قائد اعظم نے بھی وہی نظام تعلیم حاصل کیا تھا وہ سیکولر تھےہم صرف نشنلسٹ حکومت بنائیں گے اور قوم ہوگی اس میں صرف پاکستانی قوم، کوئی بلوچ پختون پنجابھی سندھی قوم نہیں ہے- ایک اور گروہ کہتا ہے کہ وہ مسلمان ہی نہیں تھے نہ اس کا مذھب کے ساتھ کوئی تعلق تھا انگریز نے اسے ارسال کیا تھا اس کام کے لئے تاکہ ہندو مسلمان کو آپس میں گھتم گھتا کیا جائے اور انگریز کی حکمرانی یہاں چلتی رہے اور انگریز نے جاتے جاتے ہمارے افواج کو کمانڈ ہاتوں میں دے دیا اور اب پاکستان کے اندر وہی ہمارے اصلی حکمران ہیں

کون سچا کون جھوٹا اللہ جانے لیکن یہ صاف نظر آرہا ہے کہ مشرف کی دور سے اسلام صرف اپنے بدن تک محدود ہوگیا ہے اسلامی نظام کے نفاذ کے سارے دعوے دار حکمران جھوٹے تھے سب جھوٹ بول رہے تھے اورآج بھی جو یہ کہتے ہیں کہ ہم اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے

مجھے جو نظر آرہا ہے اپنے زندگی کے آغاز سے وہ یہ کہ پہلے بھی امریکا اور انگریز کے غلام تھے آج بھی ہیں روس کے خلاف ان لوگوں کو استعمال کیا گیا جو خود کو بہتر مسلمان کہتے سمجھتے تھے جو آج کل کے دہشت گرد ہیں اسلامی پارٹیوں کی مدد حاصل کرکے ان کو جنگ میں دکھیلا گیا تھا اور باقی مسلمانوں کو بھی دھوکہ دیا گیا ہے جنہوں نے پاکستان بننے میں مدد کی ہے اور آج ہم نشنل عزم کی راہ پر جارہے ہیں وہ بھی ایسی پاکستانی نشنل عزم کے نام پر کہ اس ملک میں انگریز کی حکمرانی ہوگی اور انگریز یا ان کے تسلط نافظ کرنے والے حکمرانوں پر کوئی قانون نافظ نہیں ہوگا - ہم عوام بھیڑ بکرے ہیں جو جس طرف لے جائے لے جاسکتے ہیں کوئی مارے تو مار سکتے ہیں ،کوئی قتل کریں تو قتل کرسکتے ہیں کوئی فروخت کرے تو وہ فروخت کرسکتے ہیں- کوئی اغوا کرے تو اغوا کرسکتے ہیں- کوئی گمنام لسٹوں میں شامل کرنا چاہئیں تو وہ بھی کرسکتے ہیں ہمارے خاطر کوئی حکومتی سربراہ ، کوئی عدلیہ کوئی قانون کھڑا نہیں ہوگا اور نہ ہی ہمارا کوئی محافظ ہے سوائے اللہ کے وہ بھی اگر ہم اللہ کو ماننے والے ہیں
 
Last edited:

Irobot

Senator (1k+ posts)
Re: ڈرون ا ٓپریٹر نے ڈرونز کی صلاحیتوں کا بھان


بڑے شہروں میں ڈرون کا استعمال ناممکن ہے کیونکہ وہاں زمینی خداووں کا بسر ہے اور ویسے بھی شہروں کے لوگوں کو اتنا اپنے دنیاوی مسائل میں جکڑ دیا جاتا ہے کہ وہ کچھ سوچنے کے قابل ہی نہیں ہوتے

ووٹ کس کو دیا تھا۔
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)

بس یہی منافقت پاکستانیوں کو مار رہی ہے۔
بات ہو رہی ہے ڈرون کی اور اپ بات کر رہے ہو خود کش دماکے کی۔

خود کش دماکے کی بات کر کے کیا بتانا چاہتے ہو کہ ڈرون سہی ہو رہے ہیں؟

منافقت وہ کرتے ہیں جو ایک سائیڈ پر تو دشتگرد امریکا کے خلاف بولتے ہیں
لیکن جو معصوم پاکستانی عوام کو مار رہے ہیں ان کے خلاف کبھی ان کے منہ سے کچھ نہیں نکلتا


غلط دونوں ہیں تو دونوں کے خلاف بولیں نہ
ایک سائیڈ کیوں
؟؟

کیا اپ یہ کہنا چاہتے ہیں کے دھماکے سہی ہیں اسلیے کے ڈرون ہو رہے ہیں

؟؟
بتایں

 

Irobot

Senator (1k+ posts)

منافقت وہ کرتے ہیں جو ایک سائیڈ پر تو دشتگرد امریکا کے خلاف بولتے ہیں
لیکن جو معصوم پاکستانی عوام کو مار رہے ہیں ان کے خلاف کبھی ان کے منہ سے کچھ نہیں نکلتا


غلط دونوں ہیں تو دونوں کے خلاف بولیں نہ
ایک سائیڈ کیوں
؟؟

کیا اپ یہ کہنا چاہتے ہیں کے دھماکے سہی ہیں اسلیے کے ڈرون ہو رہے ہیں

؟؟
بتایں



بات ڈرون کی ہو رہی ہے۔ کہ ڈرون کے کیمرے سے نظر نیں آتا اور پہچان نہیں ہوتی۔
دھماکے کدھر سے ا گے ۔
جب دھماکوں کی بات ہو گی تو میں کوی اور بات کروں تو مجھے الزام دینا۔
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)

بات ڈرون کی ہو رہی ہے۔ کہ ڈرون کے کیمرے سے نظر نیں آتا اور پہچان نہیں ہوتی۔
دھماکے کدھر سے ا گے ۔
جب دھماکوں کی بات ہو گی تو میں کوی اور بات کروں تو مجھے الزام دینا۔
آن لائن جہادیوں کی بھی سمج نہیں اتی

جب دھماکہ ہوتا ہے تو ڈرون حملوں کو رونی رونا شروع کر دیتے ہیں کے یہ اس کا ردعمل ہے

لیکن جب ڈرون کی بات ہو تو دھماکوں کی بات نہ کرو

عجیب لاجک ہے ...

ایک طرح ہوجاؤ تا کے ہمیں بھی پچنانے میں آسانی ہو جائے
 

Irobot

Senator (1k+ posts)
آن لائن جہادیوں کی بھی سمج نہیں اتی

جب دھماکہ ہوتا ہے تو ڈرون حملوں کو رونی رونا شروع کر دیتے ہیں کے یہ اس کا ردعمل ہے

لیکن جب ڈرون کی بات ہو تو دھماکوں کی بات نہ کرو

عجیب لاجک ہے ...

ایک طرح ہوجاؤ تا کے ہمیں بھی پچنانے میں آسانی ہو جائے

تم سمجو یا نہ سمجو باقی سارے پاکستانی سمجھ گے ہیں۔
کہ اصل فساد کی جڑ امریکہ ہے۔ ورنہ ۲۰۰۱ سے پہلے تو کوی دمھاکے نہیں ہوتے تھے۔
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
تم سمجو یا نہ سمجو باقی سارے پاکستانی سمجھ گے ہیں۔
کہ اصل فساد کی جڑ امریکہ ہے۔ ورنہ ۲۰۰۱ سے پہلے تو کوی دمھاکے نہیں ہوتے تھے۔

بہت بچپنا ہے اپ میں
پاکستان میں امریکا کی جنگ سے پھیلے بھی دھماکے ہوتے تھے

امریکا دشتگرد ہے لیکن یہ جہادی بھی دشتگرد ہیں


اپ دونوں کو دشتگرد نہیں سمجتھے تو یہ اپ کا مسلہ ہے

پاکستان میں ڈرون حملہ پھیلا
2004
میں ہوا تھا
لیکن دھماکے تو اس سے پھیلے ہی ہو رہے تھے
یہ جہادی امریکا چلا بھی گیا تو روکیں گے نہیں

ان کا واحد حل آپریشن ہے
یہ آپریشن آج ہو یا کل

 

CanPak2

Minister (2k+ posts)
میں ڈرون اڑایا کرتی تھی

’میں ڈرون اڑایا کرتی تھی‘


آخری وقت اشاعت: پير 30 دسمبر 2013 ,* 13:57 GMT 18:57 PST
ڈرون پروگرام پر کام کرنے والی امریکی فضائیہ کی ایک اہلکار ہیدر لائن بو کو اس پروگرام کے اثرات کے بارے میں کچھ خدشات ہیں۔ ان خدشات کا اظہار انھوں نے حال ہی میں برطانوی اخبار دا گارڈین میں ایک مضمون لکھ کر کیا۔ مندرجہ ذیل اس مضمون کا ترجمہ ہم اپنے قارئین کے لیے پیش کر رہے ہیں۔

131227090444_drone_304x171_pa_nocredit.jpg
جنگی ٹیکنالوجی کے حوالے سے گذشتہ دہائی کی سب سے بڑی جدت شاید ڈرون طیارے تھے

میں جب بھی سیاستدانوں کو پریڈیٹر یا ریپر پروگرام جیسے ڈرون پروگراموں کا دفاع کرتے ہوئے سنتی ہوں، تو میرا دل چاہتا ہے کہ میں ان سے چند سوالات پوچھوں۔ سب سے پہلے میں ان سے پوچھوں گی کہ ’آپ نے ایک ہیل فائر میزائل سے کتنی خواتین اور ان کے بچوں کو زندہ جلتے ہوئے دیکھا ہے؟‘ پھر پوچھوں گی کہ ’آپ نے کتنے مردوں کو ٹانگیں کٹنے کے بعد لہولہان حالت میں ایک کھیت کو اپنے ہاتھوں پر چلتے ہوئے پار کرتے دیکھا ہے؟‘ بلکہ شاید سیدھا یہی پوچھ لوں گی کہ ’آپ نے کتنے فوجیوں کو افغانستان میں سڑک کے کنارے مرتے ہوئے دیکھا ہے جب ہمارے انتہائی درست ڈرون نے ان کے راستے کی خود ساختہ بارودی سرنگوں کا پتہ چلانے میں ناکام رہے؟‘
ان سیاستدانوں میں سے چند ہی کو کچھ اندازہ بھی ہے کہ اس پروگرام میں حقیقتاً ہوتا کیا ہے۔ دوسری جانب میں نے اپنی آنکھوں سے بہت ایسے بہت سے بھیانک منظر دیکھے ہیں۔
میں نے اپنی آنکھوں سے کچھ ایسے فوجیوں کو افغانستان میں سڑک کے کنارے مرتے دیکھا ہے جن کے میں نام تک جانتی تھی۔ میں نے درجنوں افغان مردوں کو خالی کھیتوں میں مرتے دیکھا ہے جب ان کے گھر والے قریب ہی ان کے گھروں میں ان کی واپسی کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔
امریکی اور برطانوی فوج کا دعویٰ ہے کہ یہ ایک ماہرانہ پروگرام ہے مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ پھر بھی وہ اس کے بارے میں غلط معلومات دیتے ہیں۔ عام شہریوں کی ہلاکت کے بارے میں اعداد و شمار کو یا تو پوشیدہ رکھا جاتا ہے یا پھر یہ بہت تھوڑی بتائی جاتی ہیں اور ڈرون طیاروں کی صلاحیات پر رپورٹوں کو گھمایا پھرایا جاتا ہے۔ ہمارے دفاعی نمائندے چاہے ہمیں جو بھی بتائیں، حقیقت یہ ہے کہ ایسے واقعات نہ تو کبھی کبھار کی کہانی ہے اور نہ ہی عام شہریوں کی ہلاکت کی شرح میں کوئی فرق پڑا ہے۔
131219124041_drone_protest_304x171_afp_nocredit.jpg
پاکستان میں بھی ڈرون حملوں کی مخالفت کی جاتی ہے

جو بات عوام کو سمجھنا چاہیے وہ یہ ہے کہ بہترین روشنی اور تھوڑے بادلوں والے دن بھی ڈرون سے ملنے والی ویڈیو اتنی صاف نہیں ہوتی کہ آپ یہ معلوم کر سکیں کہ اس کے کیمروں سے نظر آنے والا شخص ہتھیار اٹھائے ہوئے ہے یا نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انٹیلی جنس کے بہترین تجزیہ کاروں کے لیے بھی بہت مشکل ہوتا ہے کہ وہ بتا سکیں کہ ہدف کے ہاتھوں میں ہتھیار ہے یا نہیں۔ ویڈیو اس قدر ’دانے دار‘ ہوتی ہے کہ ہمیں اکثر یہی سمجھ نہیں آتی تھی کہ کسی کے ہاتھ میں ہتھیار ہے کہ بیلچہ؟
میں اور میرے ساتھی ڈرون آپریٹر یہی سوچتے رہ جاتے تھے کہ ’ہم درست لوگوں کو مار بھی رہے ہیں یا نہیں، کہیں ہم غلط لوگوں کو خطرے میں تو نہیں ڈال رہے، کہیں ہم بری تصویر یا غلط زاویے سے ویڈیو کی وجہ سے کسی عام شہری کی زندگی تباہ تو نہیں کر رہے۔‘
"آپ نے ایک ہیل فائر میزائل نے سے کتنی خواتین اور ان کے بچوں کو زندہ جلتے ہوئے دیکھا ہے؟‘ پھر پوچھوں گی کہ ’آپ نے کتنے مردوں کو ٹانگیں کٹنے کے بعد لہولہان حالت میں ایک کھیت کو اپنے ہاتھوں پر چلتے ہوئے پار کرتے دیکھا ہے؟‘ بلکہ شاید سیدھا یہی پوچھ لوں گی کہ ’آپ نے کتنے فوجیوں کو افغانستان میں سڑک کے کنارے مرتے ہوئے دیکھا ہے جب ہمارے انتہائی درست ڈرون نے ان کے راستے کی خود ساختہ بارودی سرنگوں کا پتہ چلانے میں ناکام رہے؟"
ہیدر لائنباغ ڈرون پروگرام کے حامی سیاستدانوں سے یہ سوال کرنا چاہتی ہیں
عوام کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ان ڈرون طیاروں کو انسان چلا رہے ہیں اور انسان ہی ان سے ملنے والی معلومات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ مجھے یہ معلوم ہے کیونکہ میں ان لوگوں میں سے ایک تھی۔ دنیا میں کوئی بھی چیز آپ کو کسی میدانِ جنگ کے اوپر روانہ ڈرون طیاروں سے نگرانی کرتے رہنے کے لیے تیار نہیں کر سکتی۔ ان طیاروں کے حامی کہتے ہیں کہ جو فوجی ڈرون طیارے چلاتے ہیں اس کا ان پر اثر نہیں پڑتا کیونکہ وہ کبھی بھی براہِ راست خطرے سے دوچار نہیں ہوتے۔
یہ بات ٹھیک ہے کہ میں کبھی افغانستان نہیں گئی، مگر میں نے اس جنگ کو تفصیلاً کئی کئی دن تک اپنی سکرین پر دیکھا ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ جب آپ کسی کو مرتے ہوئے دیکھتے ہیں تو آپ کو کیا محسوس ہوتا ہے۔ لفظ بھیانک بھی اس کو پوری طرح سے ادا نہیں کر سکتا۔ اور جب آپ اسے بار بار دیکھتے ہیں جیسے کوئی چھوٹی سی ویڈیو آپ کے ذہن میں ہی کھب کر رہ گئی ہو اور بار بار چلتی جائے تو وہ ایسا نفسیاتی صدمہ پہنچاتی ہے جو میری دعا ہے کہ کسی کو نہ پہنچے۔
ڈرون چلانے والے فوجی اپنے کام کی خوفناک یادوں کے متاثرین ہی نہیں بلکہ انھیں ہمیشہ یہ شک بھی ستاتا رہتا ہے کہ ان کے نشان زد کیے گئے افراد سچ میں دہشت گرد تھے بھی یا نہیں۔
131215170215_yaman_304x171_getty.jpg
مشرقِ وسطیٰ میں ڈرون طیارے حفاظت کے لیے نہیں بلکہ ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہورہے ہیں: ہیدر لائنباغ

ظاہر ہے کہ ہمیں تربیت دی جاتی ہے کہ ہم ایسے جذبات کو محسوس نہ کریں اور ہم ان جذبات کا مقابلہ کرتے ہیں۔ کچھ لوگ فوج کی جانب سے فراہم کیے گئے ذہنی امراض کے ہسپتالوں میں جا کر مدد حاصل کرتے ہیں، لیکن ہم اپنے کام کی خفیہ نوعیت کے باعث بہت کم لوگوں سے اس سلسلے میں بات کر سکتے ہیں۔
مجھے یہ دلچسپ لگتا ہے کہ اس شعبے میں کام کرنے والوں کے بارے میں خودکشی کے اعداد و شمار جاری نہیں کیے جاتے اور نہ ہی یہ بتایا جاتا ہے کہ ڈرون طیارے اڑانے والوں میں سے کتنے لوگوں کو بےخوابی، اضطراب اور افسردگی کے علاج کے لیے بہت زیادہ ادویات دی جاتی ہیں۔
حال ہی میں گارڈین نے برطانوی سیکریٹری آف سٹیٹ برائے دفاع کی ایک کمنٹری شائع کی۔ میری خواہش ہے کہ میں ان سے اپنے ان دو دوستوں کے بارے میں پوچھ سکوں جنہوں نے فوجی ملازمت چھوٹنے کے ایک سال کے اندر ہی خودکشی کر لی۔
مشرقِ وسطیٰ میں ڈرون طیارے حفاظت کے لیے نہیں بلکہ ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رہے ہیں اور جب تک ہمارے عوام اس سے بے خبر رہیں گے، انسانی زندگی کی توقیر کو لاحق یہ خطرہ برقرار رہے گا۔


http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/12/131230_drone_operator_confessions_sa.shtml
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے سنا ہے کہ میر علی کے آپریشن کے بعد فاٹا کے شہریوں کی ڈرونز کے بارے میں راۓ یکسر بدل گئی ہے. اب تو وہ کہتے ہیں کہ ڈرون ایک نعمت ہیں اور اھلا و سہلا مرحبا........ یا 'دہ طالبانوں پلار'۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
drone ke haami aur drone ke istmaal karney walay jo begunahon ko bhi maartey hain woh darindaaay hain aur woh dehshat gardd bhi bohat barey darindaay hain jo begunah aurton mardon boorhon aur bachon ko apni dehshatt gardi kaa nishana banatey hain
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

منافقت وہ کرتے ہیں جو ایک سائیڈ پر تو دشتگرد امریکا کے خلاف بولتے ہیں
لیکن جو معصوم پاکستانی عوام کو مار رہے ہیں ان کے خلاف کبھی ان کے منہ سے کچھ نہیں نکلتا


غلط دونوں ہیں تو دونوں کے خلاف بولیں نہ
ایک سائیڈ کیوں
؟؟

کیا اپ یہ کہنا چاہتے ہیں کے دھماکے سہی ہیں اسلیے کے ڈرون ہو رہے ہیں

؟؟
بتایں


میں نے سنا ہے کہ میر علی کے آپریشن کے بعد فاٹا کے شہریوں کی ڈرونز کے بارے میں راۓ یکسر بدل گئی ہے. اب تو وہ کہتے ہیں کہ ڈرون ایک نعمت ہیں اور اھلا و سہلا مرحبا........ یا 'دہ طالبانوں پلار'۔


منافق کبھی موضوع پر بات نہیں کرتا، وہ کہ رھی ھے کہ اسے مارتے ھوئے پتا نہیں چلتا کہ کس کو مار رھی ھے یہ پھنے خان بزد ھیں کہ خود کش حملہ کرنے والے کو بھ
ی تو نظر نہیں آتا کس کو مار رھا ھے

یا کہتے ہیں امن تو پھر بھی ھوگیا , جھوٹے فاٹا والوں کی زندگی حرام ھے

پختون سب سے زیادہ ڈرون سے نفرت کرتے ھیں

تمھارا مقصد بھی سارے جانتے ھیں, تمھ
ارا علاج صرف تمھیں نظرانداز کرنا ھی ھے


,


 
Last edited:

Back
Top