جنا ب آپ کا تبصرہ پڑہ کر ما يوسی ہو ي- شا يد آ پ کو تا ر يخ کا علم نہيں کہ پا کستا ن کو پليد ستسا ن او ر قا يد آعظم کو کا فر اعظم کہنے وا لے کون لوگ تھے- خدا را پا کستان بر رہم فرما يُں اور ا س کو ظا لم ملا ں سے نجا ت دلا يں- قا يد اعظم ہميشہ پاکستا ن کو ايک سيکولر ملک بنانا چاہتےتھے