Fitna against islam by the american christians and jews.

Abdali

Senator (1k+ posts)





Muslims in America reading Jumma Namaaz in a church.
Men and women together with Woman as Imam, a lady gave Azaan with shoes and without head cover

New Fitna In Islam
download


Lady above chief organizer.



download





.
Lady Imam.

download


Giving Azaan wearing shoes.

download

Leader of the party with links to Benezir party in Pakistan .








Dear All Brother-in-Islam,
!!!!! Be careful with this book!!!!!! This thing has
to be spread to the
Whole world. We must fight this nasty which was created by Christians!!!
* DO NOT let them to convert many more MUSLIM to CHRISTIANITY , Na'udzubillahimindzalik....
* DO NOT JUST KEEP this mail in your mailbox. FORWARD TO ALL OUR MUSLIMS..

The things they do to lead Muslims astray is unbelievable.. May Allah
Protect us all. Let all your relatives/friends know that this book
Do exist and a copy of it was already sent to MUIS for action.



download

download


download


READ THIS AND SPREAD IT PLEASE......!!!


download

Above: 'The True Furqan'


You Cant Ignore this or send it to as many Muslims as u can.

The new AMERICAN Quran: a dangerous trick.
A new Quran is being distributed in
Kuwait , titled 'The True Furqan'.
It is being described as the ayats of the Shaytan and Al-Furqan weekly

Magazine has found out that the two American printing Companies;
'Omega 2001' and 'Wine Press' are involved in the publishing of 'The True Furqan',
A book which has also been titled 'The 21st Century Quran'!
It has over 366 pages and is in both the Arabic and English languages....it is being
Distributed to our children in Kuwait in the private
English schools! The book contains 77 Surats,
Which include Al-Fatiha, Al-Jana and Al-Injil. Instead of Bismillah, each Surat begins with a
Longer vesion of this incorporating the Christian belief of the three spirits..

And this so called Quran opposes many Islamic beliefs. In one of its ayats it describes
Having more than one wife as fornication, divorce being non-permissible and it uses
A new system for the sharing out of the will, opposing the current one. It states that
Jihad is HARAAM.
This book even goes as far as attacking Allah, Subhanahu WA Tahala!
All this is poisoning our children at approx. Price of US $3.











--
 
Fawad Digital Outreach Team US State Department



اس بات سے سب اچھی طرح واقف ہيں کہ امريکی ميں ميڈيا کی طرح پبليکيشنز کی صنعت بھی امريکی آئين کے عين مطابق بالکل آزاد ہے۔ جب بھی اس قسم کی "سازش" کا حوالہ ديا جاتا ہے تو سب سے اہم نقطہ جسے يکسر نظرانداز کر ديا جاتا ہے کہ آزادی راۓ کا يہ حق تمام مکتبہ فکر، مذاہب اور نسل کے لوگوں کو يکساں حاصل ہے۔



"جعلی قرآن" کے حوالے سے آپ نے جس ايشو کا ذکر کيا ہے، وہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ليے نيا نہيں ہے۔ يہ ايشو پہلی مرتبہ سال 2004 ميں منظر عام پر آيا تھا جب کئ ممالک کی جانب سے يہ الزام سامنے آيا کہ امريکی حکومت ايک نيا قرآن مسلمانوں ميں تقسيم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔



ليکن يہ الزامات غلط ثابت ہو گۓ تھے۔ حقيقت يہ ہے کہ "ٹرو فرقان" نامی کتاب ايک چھوٹی سی نجی عيسائ تنظيم نے اپنی ذاتی حيثيت ميں شائع کی تھی۔ اس کتاب کا مقصد عيسائ مذہب کی طرف راغب کرنا ہے۔ ليکن ان کی يہ کوشش ان کی اپنی ذاتی حيثيت ميں تھی۔ اس ضمن ميں انھيں امريکی حکومت کی کوئ تائيد حاصل نہيں تھی۔



جيسا کہ ميں نے پہلے کہا کہ اپنے خيالات کے پرچار کی آزادی امريکہ ميں ہر فرقے اور مذہب کو حاصل ہے۔ کچھ دن پہلے مجھے شکاگو کےامريکہ ميں مقيم پاکستانيوں کے ايک ريڈيو اسٹيشن اے بی اين پر کچھ تجزيہ نگاروں کی گفتگو سننے کا اتفاق ہوا جس ميں دنيا بھر ميں "امريکہ کی سازشوں" کے حوالے سے بغير کسی رکاوٹ اور پابندی کے کھل کر گفتگو کی گئ اور اپنے خيالات کی تشہير بھی کی گئ۔



اس سازش کے ليے امريکی حکومت کو مورد الزام ٹھہرانے سے پہلے يہ ضروری ہے کہ اس "سازش" کی سورس کی تحقيق کر لی جاۓ۔ اس "خبر" کی شروعات جولائ 2 2004 کو الاقصی مسجد کے خطيب اور مفتی شيخ اکرمہ صابری کی جانب سے فلسطين انافرميشن سينٹر کی ويب سائٹ پر ايک رپورٹ کےشائع ہونے سے ہوئ تھی جس ميں اس کتاب کے حوالے سے بغير کسی ثبوت کے يہ الزام لگايا گيا تھا کہ امريکی حکومت دانستہ مسلمانوں کو اپنے مذہب تبديل کرنے کے ليے کوششيں کر رہی ہے اور يہ کتاب اسی "سازش" کا حصہ ہے۔



اس رپورٹ کو بنياد بنا کر دسمبر 6، 2006 کو العصبو نامی ايک مصری اخبار کے ايڈيٹر م بقری( جو سنسنی خيز مواد کی تشہير ميں خاصی شہرت رکھتے ہيں) نے کچھ مزيد دعوے کيے اور ايک "سنسنی خيز کہانی" تخليق کی۔



م-بقری کے حوالے سے يہ واضح کر دوں کہ بے بنياد الزامات اور سنسنی خيز خبريں "تخليق" کرنے کے ضمن ميں ان کو بہت شہرت مل چکی ہے۔ سال 2003 ميں صدام حسين کے بيٹے کے پرسنل سيکرٹری عباس الجنابی (جو اس عہدے پر سال 1980 سے 1998 تک فائز رہے) نے يہ انکشاف کيا تھا کہ م بقری صدام حسين کے قريبی ساتھی تھے اور ان سے باقاعدہ معاوضہ وصول کيا کرتے تھے۔


يہ کتاب عرب عيسائيوں کے ايک تبليغی تنظيم نے اپنی ذاتی حيثيت ميں عربی زبان ميں شائع کی تھی اور بعد ميں اس کا انگريزی زبان ميں ترجمہ کيا گيا تھا۔ امريکی حکومت کا اس کتاب کی اشاعت سے کوئ تعلق نہيں ہے۔


امريکہ ميں ہر سال کئ مذاہب پر انگنت کتابيں شائع ہوتی ہيں جس ميں ہر قسم کے نقطہ نظر شامل ہوتا ہے۔ يہ کوئ سازش نہيں بلکہ آزادی راۓ کے زمرے ميں آتا ہے۔


امريکہ ميں مسلمانوں کی بھی بے شمار تنظيمين اور بک کلبز ہيں جن کے ذريعے قرآن پاک کے انگريزی، اردو اور عربی نسخے تقسيم کيے جاتے ہيں۔ اس کی دو مثاليں پيش ہيں۔






آخر ميں يہ واضح کر دوں کہ يہ کتاب امريکہ حکومت کی جانب سے مسلمانوں پر اثرانداز ہونے کے ليے خفيہ طور پر نہيں شا‏ئع کی گئ ۔امريکہ کے تين مقبول ترين پبلشرز بشمول بورڈرز، بارنز اينڈ نوبلز اور ايموزون کی ويب سائٹس پر اگر آپ قرآن پاک کے حوالے سے تحقيق کريں تو آپ خود ديکھ سکتے ہيں کہ ان تمام ويب سائٹس پر قرآن پاک کے بہت سے نسخے آسانی سے دستياب ہيں۔










فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




 

Back
Top