First result of Pakistan General Elections 2018

ABID QAZI

Politcal Worker (100+ posts)
lahore-pakistan-18th-jan-2017-activists-of-pakistan-peoples-party-HHBE3X.jpg
 
ABID QAZI

Politcal Worker (100+ posts)
In that area …. the nomination papers of the opposition candidate were rejected at the very end so that he cannot resubmit his papers...
Zardari bribed RO......

یاد رہے کہ میر شبیر علی بجارانی، مرحوم میر ہزار خان بجارانی کے صاحبزادے ہیں اور ضلع کشمور میں ان کے مقابلے میں تمام امیدوار دستبردار ہوگئے تھے۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی پی ، ایسی خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے جیسے پورے پاکستان میں جیت گئے ہیں ،سوچو ، پانچ سال مزید غلامی ، یہ قوم غلامی کی عادی ہو چکی ہے ،روٹی کپڑا ، مکان ، پچاس سال میں تو کسی کو دے نہیں سکے ، سارا کچھ زرداری سمیت گیا ،کچھ مزاروں پر بھی خزانے کو لوٹ کر لگا دیا
قوم انتظار کر رہی ہے کب زرادی کے گرد گھیرا تنگ ہوتا ہے ،ویسے میری رائے ہے کہ پاکستان کا جتنا بد عنوان مافیا ہے اس کو ایک سال تک صحرائے تھر میں خیموں کے اندر رکھا جائے ، تالابوں کا وہ پانی دیا جائے یہاں جانور اور انسان اکھٹے پیتے ہیں تا کہ ان کو پتا چلے ، غربت ،ننگ ،بے کسی ، بے چارگی کیا ہوتی ہے
 
اور جیسے جماعت اسلامی 1970 سے لیکر آج تک ہر انتخابات میں کلین سوئیپ کرتی چلی آئی ہو
جماعتیو! یاد کرو وہ وقت جب پی،پی،پی ایک منحنی ،کمزور ،نحیف شخص(شیخ رشید) نے جماعت اسلامی کے مرکز اچھرہ ، لاہور سے جماعت اسلامی کے امیر ضیاع الحق کے ماموں میاں طفیل کو دھول چٹوائی تھی
ان انتخابات میں کل کتنی نشستیں ملیں کچھ یاد ہے؟
اتنی جو ایک ہاتھ کی انگلیوں میں بھی نہیں سماتی
 
godzzz

Politcal Worker (100+ posts)
Jeet ka nishan
Teer ka nishan

LOL! just because bajaranis are Gunday of Kashmore that doesnt mean that people like them:P i will tag u on 25 july:P then i will see if u have balls to reply:P werna to bhutto main jaa kar war jao gey aap:D
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اور جیسے جماعت اسلامی 1970 سے لیکر آج تک ہر انتخابات میں کلین سوئیپ کرتی چلی آئی ہو
جماعتیو! یاد کرو وہ وقت جب پی،پی،پی ایک منحنی ،کمزور ،نحیف شخص(شیخ رشید) نے جماعت اسلامی کے مرکز اچھرہ ، لاہور سے جماعت اسلامی کے امیر ضیاع الحق کے ماموں میاں طفیل کو دھول چٹوائی تھی
ان انتخابات میں کل کتنی نشستیں ملیں کچھ یاد ہے؟
اتنی جو ایک ہاتھ کی انگلیوں میں بھی نہیں سماتی

جماعت اسلامی کا مسئلہ سیٹیں یا اقتدار ہوتا تو کب تک ٹکڑوں میں تقسیم ہو چکی ہوتی ،جیسے پی پی پی دفن ہو چکی ہے اور زرداری کا ایک خاندانی کلب بن چکی ہے

جماعت اسلامی آج بھی اقتدار میں نہ ہونے کے باوجود حکومتوں سے زیادہ خدمت کے کام کر رہی ہے ، سندھ جہاں بچے افلاس سے مرتے ہیں ، جہاں پانی نہیں ہے ، جہاں ہاری ، زرداری کے غلام ہیں ، جہاں بھٹو کے مزار کے بھی ہاری ننگا کھڑا ہے اور مزار چادروں سے لدے ہیں ، زندوں کی فکر کریں ، مردوں کی نہیں ، مردہ نہ کھاتا ہے ، نہ لباس پہنتا ہے ، ان کو چھوڑو ، زندوں کی فکر کرو ، قرون دنیا سے کچھ نہ لے جا سکا ، زرادی بھی قبر میں نہیں لے جا سکے گا
یہیں خاک اور مٹی ہو گا سب کچھ ، اس لئے انسانوں پر خرچ کریں ،مردوں پر نہیں ، یہ المیہ ہے اس ملک کا ،خاندانی غلامی سے نکلو ،الله کی غلامی میں آؤ ،کامیابی اور ناکامی الله کے اختیار میں ہے ،انسانوں کی غلامی میں نہیں
 
Back
Top