ConcernedPaki
Minister (2k+ posts)
Re: Real Face of Shireen Mazaari ?
ترابی صاحب ستم ظریفی تو یہ ہے کہ غلامی کی بھی تو خاندان نوراں کی جنکی جسمانی مردانگی اور ذہنی پسماندگی کے بارے میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں
آزادیِ اِظہار کیا ہوتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
غُلام در غُلام غُلام در غُلام غُلام در غُلام غُلام در غُلام غُلام در غُلام نسل کے نُمائندوں نے کبھی دیکھی نہ سمجھیں گے۔
جمہوری پارٹیز میں جمہوری کلچر سے نا آشناؤں کو ڈر ہے کہ کہیں یہ رواج ہمارے ہاں بھی جڑ نہ پکڑ جائے۔
ترابی صاحب ستم ظریفی تو یہ ہے کہ غلامی کی بھی تو خاندان نوراں کی جنکی جسمانی مردانگی اور ذہنی پسماندگی کے بارے میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں