پشتون قوم کے بچوں کا خون بچنے والے دو سوداگر
ان دونوں بیوپاریوں نے اپنے اپنے مفادات کی خاطر پختون قوم کا غیر ملکی طاقتوں کے آگے سودا کیا ھے ایک نے مذھب دین اسلام کو پشتون قوم کے بچوں کو بیچا ھے اور دوسرے نے پشتون قوم کی قومیت کا سودا کیا ھے دونوں نے قومیت اور مذہب کے نام پر پشتون قوم کا نعرہ لگا کر عوام کو گمراہ کیا ھے اب ہی ٹی ایم ان دونوں کی بی ٹیم ھے۔
یہ دو ظالم انسان ایسا ہی کردار ادا کر رہے ہیں جس طرح الطاف حسین نے اردو بولنے والوں کو گمراہ کیا پیپلز پارٹی سندھ میں قومیت کا کارڈ کھیلتی ھے اور ن لیگ بھی پنجاب کارڈ کھیلنے کی کوشش کر کے آگے بڑھی ھے اور سب نے لوٹ مار اور کرپشن کی سیاسی ایجنڈے میں ایک ساتھ ہیں ان تمام لوگوں کی سیاست ملک مخالف ایجنڈا ھے اس وجہ سے یہ سب مافیاز اکھٹا ھے لیکن عوام پر ان سب مفاد پرست شیطانوں کی حقیقت کھل گئی ھے اور آئیندہ الیکشنز میں اس نام نہاد اپوزیشن کی سیاست عوام ووٹ کی طاقت سے دفن کر دے گی
Fazlurehman wants resignations, because if (and when) he loses in reelection, he wont lose anything, considering hes already out of the assembly.
PPP and PMLN dont want to resign because they are nto sure they will be re-elected.