Amin Khan 1
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4PuhqnS.jpg
مطلب یہ کہ گنجا لندن میں سیاسی پناہ لے گا
اج علما اور حفاظ مدرسوں اور مسجدوں سے نکل کر سڑکوں میں بیٹھ گئے ہیں ۔۔۔ اور لوگوں کے لیے تماشہ بن گئے ہیں ۔۔۔ انتہائی افسوس کا مقام ہے ۔۔۔
مجھے یاد پڑتا ہے کہ سالانہ چلے کے دوران سیالکوٹ کا ایک نوجوان اس بات پر ناراض تھا کہ علما کے لیے تبلیغ میں سال کیوں ہے اور عوام کے لیے صرف چار ماہ ہیں ۔۔۔ اس کا کہنا تھا کہ یہ تو علما کی نا قدری ہے ۔۔۔
اب وہی علما جو سال کے لیے نہیں نکلے سڑکوں اور دھرنوں میں خوار ہو رہے ہیں ۔۔۔ سیاست دانوں کے ہاتھ میں کھلونا بن گئے ہیں اور لوگ ان کا مذاق اڑا رہے ہیں ۔۔۔ ان کی یہ حالت دیکھ کر دل خون کے انسو روتا ہے ۔۔۔
جی ایسا ہی ہے ۔۔۔۔ لیکن افسوس ان کی وجہ سے مدرسے کے طلبا اور مساجد کے امام گمراہی میں پڑ جاتے ہیں اور یہ اپنے سیاسی مقاصد پورا کرنے کے لیے ان کو استعمال کرتے ہیں ۔۔۔۔
آصف! ان لوگوں کو علماء کہنا علماۓ حق کی توہین ہے . یہ تو سیاسی یتیم نسل کے بے شرم فصلی بٹیرے ہیں جو علماء کا روپ دھار کر معصوم مسلمانوں کو بے وقوف بناتے ہیں اور ہر طرف سے مال بٹور کر اپنی جہنم کی آگ بجھاتے ہیں . ان میں سے کسی ایک کا بتا دیں جس نے کبھی دین پر کوئی کتاب لکھی ہو یا کسی کانفرنس میں کبھی کوئی مقالہ پیش کیا ہو ؟؟؟ ان بہروپیوں کو الله اس دنیا میں بھی ذلیل و رسوا کر رہا ہے اور آئیندہ اگلے جہاں میں جو ہونا ہے وہ الله اور ان کے درمیان ہو گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|