Last edited by a moderator:
یہ سارا خاندن ہی غلامی کی سیاست کرتا ہے لیکن بلاول سے فاطمہ بھٹو بہتر ہیں کیونکہ کم سے کم سوشلٹ مائینڈیڈ تو ہے
جو ایک فلاحی ریاست کے لئے اہم بات ہے
بھٹو بھی سوشلٹ مائینڈ شمار ہوتا تھا، لیکن جاگیردارانہ خول سے باہر نہیں نکل سکا. فاطمہ بھٹو ایسا کر پائے گی، مشکل ہے. وڈیرہ ازم اور سوشل ازم متضاد ذہنیت ہیں
میں نے ان کو سنا ہے یہ وڈیروں کے مخالف ہیں
زرداری کی اولاد میں وڈیروں کی حمایت موجود ہے
@Fatima I am with you forever :)
Behter siraf IK hai
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|