meezan
Politcal Worker (100+ posts)
Last edited:
ہمارا آبائی قبرستان شہر کے درمیان میں آیا اور اس کی قیمت کروڑوں میں ہوگئی- تو ہماری قبروں پر بھی ایسی طرح سے قبضہ ہوا ہے اور پاکستان کی عدالت نے ان کے حق میں فیصلہ کیا کیونکہ قبضہ کرنے کے بعد اس میں بجلی کا میٹر بھی اپنے نام پر لگایا تھا ایک رات میں- جبکہ پاکستان بننے سے پہلے اس زمین میں دادا دفن ہیں اور سب کے قبروں پر نام اور تاریخ لکھیں ہیں بہت سارے رشتہ دار اس میں دفن ہیں آخری قبراس زمین میں میرے بھائی کا تھا- مشرف کی دور میں اس پر قبضہ ہوا- منافق لوگ منافق حکومت منافق عدالت اللہ ان سب کو تباہ کردے
جو قوم قبروں کو نہیں چھوڑتی او واقعی لال قلعے پر جھنڈا لگا سکتی ہے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|