Fakhr-e-Alam to be seen in female role in his comeback to small screen

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

402472_90133843.jpg


Telefilm 'JIT' will be aired on Eid-ul-Azha.

KARACHI (Daily Dunya) – Pakistani star Fakhr-e-Alam is returning to small screen with his unique comeback in a comedy telefilm this Eid.

Sources told that the actor will be seen in a female character, who is a mother of three sons, in a telefilm ‘JIT’ which is named after the three brothers Jimmy, Immy and Timmy.

fakhr%202.PNG


I’m playing one of the brothers Immy, while Aijaz Aslam and Faysal Qurashi are playing the other brothers. I’m also playing the mother, I have two roles," he said.

fakhr%203.PNG


He said that the film has been written and directed by Faisal Mehmood Khan which directly grabbed his attention and he immediately signed it.

Telefilm ‘JIT’ will be aired on Eid-ul-Azha.

Source




پاکستانی اداکار فخر عالم بہت جلد تین بھائیوں پر مبنی ایک ٹیلی فلم میں کام کرتے نظر آئیں گے، جس میں وہ ایک نہیں بلکہ دو کردار ادا کررہے ہیں۔
اس فلم کا نام ’جے آئی ٹی‘ رکھا گیا ہے، کیوں کہ فلم میں موجود تینوں بھائیوں کے نام ’جمی، ایمی اور ٹیمی‘ ہیں، اداکار اور گلوکار فخر عالم اس فلم میں تینوں بھائیوں میں سے ایک بھائی اور والدہ کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

اداکار اس ڈرامے میں میک اپ کی مدد سے ان بھائیوں کی والدہ کا کردار بھی نبھائیں گے، ان کی اس روپ میں موجود ایک تصویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔اس تصویر میں فخر عالم گلابی رنگ کا شلوار قمیض پہنے میک اپ کے ساتھ موجود ہیں، اس حوالے سے ڈان سے بات کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ ’میرے دو کردار ہیں، میں بھائی کے ساتھ والدہ بھی بنا ہوں‘۔
اس فلم میں ان کے جانب سے کیا جانے والا بھائی کا کردار بھی کافی عجیب ہے۔

اپنے کردار کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ ’ایمی ایک سیاست دان بننا چاہتا ہے لیکن وہ کافی ناکام ہے، اس کی ایک پارٹی ہے جس میں چار لوگ موجود ہیں، ایک چیئرمین، شریک چیئرمین، صدر اور جنرل سیکریٹری اور یہ چاروں عہدوں پر وہ خود ہی موجود ہیں‘۔باقی دونوں بھائیوں کا کردار فیصل قریشی اور اعجاز اسلم ادا کرتے نظر آئیں گے۔

اس فلم کی کہانی فیصل محمود نے تحریر کی، جس کی ہدایات بھی انہوں نے ہی دی ہیں، فخر عالم کے مطابق انہیں ٹیلی فلم کی کاسٹ اور اسکرپٹ بےحد پسند آیا جس کی وجہ سے انہوں نے کام کی حامی بھری۔فخر عالم کا کہنا تھا کہ ’کئی سالوں سے مجھے بہت سے کرداروں کی آفرز موصول ہورہی ہیں لیکن میں ان میں کام نہیں کر پایا، لیکن یہ اسکرپٹ کافی مزاحیہ ہے‘۔وہ اس عید الاضحیٰ پر کئی شوز کی میزبانی بھی کرتے نظر آئیں گے جبکہ ان کی ٹیلی فلم ’جے آئی ٹی‘ بھی اسی دوران ریلیز ہوگی۔

https://www.dawnnews.tv/news/1063447
 
Last edited by a moderator:

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Fakhr e Alam is a bit of an actor, however, the other two don't know the A,B,C of acting. They have especially destroyed the very base of 'comedy' in Pakistan. By making long faces, uttering feminish voices and making absurd movements, they brought to TV industry the most meaningless and absurd version of comedy. They overact and haven't given ONE seriously good performance since the day they started acting or overacting.
 
Last edited:

Back
Top