Milkyway
Senator (1k+ posts)

بریکنگ نیوز-- عمران خان پر دل کا شدید دورہ - اڈیا جیل سے پمز ہسپتال منتقل
عمران خان کے خاندانی ذرائع نے اب سے کچھ دیر قبل ایک پریس ریلیز میں یہ افسوسناک خبر دی ہے کہ عمران خان پر اڈیالہ جیل میں دل کا شدید دورہ اٹھا ہے
اور جیل حکام نے انہیں فوری طور پر پمز ہسپتال منتقل کردیا جہاں وہ اس وقت گہری نگہداشت کے وارڈ میں ہیں
عمران خان کی بہن علیمہ خانم نے تمام پی ٹی آئی ورکرز خصوصا" اورسیز ورکرز سے دعاء صحت کی اپیل کی ہے
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/xBz2Kf4S7h8/hqdefault.jpg