Faisla Aap Ka – 23rd May 2017 - Sheikh Rasheed Ahmad Exclusive Interview

zaigham

Senator (1k+ posts)
oh mere khuda the end of program is unbearable .. jis admi nay chaat say chalang lagaiee hai kiyon nahi ghostay raiwind mein or agar marna he hai tu apnay jesay ghareebon ke liye lar kar tu maro ..... bahot afsoos howa
 

Dr. Saleem

Banned
--------------------
ایڈمن نے ابھی تھوڑی دیر پہلے تمہارا ایک تھریڈ ڈلیٹ کیا ہے جبکہ تمہاری بکواس پڑھ کر ماڈریٹرز کو تھریڈ کے ساتھ ساتھ تمہیں بھی اس فورم سے ڈلیٹ کرنا چاہیئے تھا۔
اپنے اُس تھریڈ میں تم نے اللہ تعالیٰ کو ٹاسک دیا تھا کہ وہ باجوے، راحیل اور نواز شریف کو ان کے بچوں کی ادھڑی ہوئی لاشیں دے ورنہ تم اللہ کو خدا نہیں مانو گے۔ استغفراللہ

کیا بتا سکتے ہو کہ تم نے اللہ کو یہ ٹاسک مکمل کرنے کیلئے کتنے دنوں کی مہلت دی ہے؟
کتنی مدت کے بعد تم اللہ کو خدا ماننا چھوڑ کر کسی اور کو اپنا خدا بنا لو گے؟
استغغفراللہ استغفراللہ
 

Back
Top