کی جاناں میں کون
Chief Minister (5k+ posts)
لیجئے جناب فیس بک ٹرانسلیشن ٹیم کی جانب سے دنیا کی مشہور ترین سوشل نیٹورکنگ ویب سائیٹ کے اردو ترجمے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ یعنی اب فیس بک اردو زبان میں بھی دستیاب ہے۔ گوکہ ٹوئٹر اور گوگل پلس کے مقابلے میں فیس بک کو اردو زبان شامل کرنے کا خیال کافی دیر سے آیا لیکن بھلا ہو ان تمام رضاکاروں کا جنہوں نے ہزاروں الفاظ اور جملوں کا درست اردو ترجمہ کیا۔
اگر آپ بھی فیس بک کو اپنی قومی زبان میں دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار بہت آسان ہے
کھاتہ ترتیبات میں جائیں . اور وہاں پر سب سے نیچے زبان کا انتخاب کریں اگر آپ بھی فیس بک کو اپنی قومی زبان میں دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار بہت آسان ہے
اور تبدیلیاں محفوظ کریں .
