Exclusive Interview with Usman Jaura, Praised by IK for Saving a Woman

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہمت والا شیر دل نوجوان تھے ، ایسے موقع ہر بڑے بڑے بڑ بولے بھاگ کر اپنی جان بچاتے ہیں ، شجاعت کے میڈل کا صحیح مستحق ہے


وہ شیر جوان جو سیدھا فائر کر رہا تھا وہ بھی سامنے آئے، رانا ثنا پریس کانفرنس کر کے نام بتائے ، کوئی لفافا ہی تحقیق کر کے اپنے ساتھی بے غیرت کا کھوج لگائے کہ قوم دشمن پی ڈی ایم حکومت اور پٹواری اسکو نانی یا نواز بھگوڑا کے نام سے میڈل دے