(شاہ رخ ندیم) مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چودھری عبد الغفور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی، کہتے ہیں غیر مشروط طور پر عمران خان کے ساتھ شامل ہوا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق چودھری عبد الغفور نے گلبرگ آفس میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری عبدالغفور نے کہا کہ عمران خان نے ملاقات کے لئے بلایا تھا، میں ٹکٹ کے لئے نہیں بلکہ غیر مشروط طور پر تحریک انصاف میں شامل ہوا ہوں، عمران خان واحد سیاست دان ہے جو ملک کے لئے کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عدالت نے نواز شریف کو پورا موقع فراہم کیا کہ مگر وہ اپنی صفائی پیش نہیں کر سکے، آنے والے دنوں میں مزید بہتر فیصلے آئیں گے
https://www.city42.tv/07-Jul-2018/15829

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3ZDBc5X.jpg
Last edited by a moderator: