Where is the 'terrorist' in this video? For all we know he might be practicing target shooting at stones or even animals. None of the word spoken in this video hints at him killing terrorist. The standing person (assistant) can easily become of 'terrorists' if it was really fight.
یار لوگوں کو بے وقوف مت بنائو! یہ کوئی دہشت گرد نہیں ماررہا ہے، آپ کا کیا خیال ہے کہ کوئی دہشت گرد اپنی پہلی محبت کو یاد کرنے کے لئے دور آنکلا اور ایک چٹان پر بندوق ہاتھ میں پکڑے گیت گا رہا ہے، اور ایک فوجی جوان نے اسے دیکھا، کافی دیر تک تاک کر نشانہ لگایا اور وہ مارا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی صاحب یہ پریکٹس کررہا ہے اور کچھ نہیں زیادہ نعرے مارنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Got this video from a page of defence.pk.. so it should be real..
https://www.facebook.com/photo.php?v=10151909418967663
بڑا ڈھونڈ کر سورس دیا ہے آپ نے، یہ ڈیفنس پی کے کوئی سرکاری یا آرمی کی آفیشل ویب سائٹ تو ہے نہیں جس پر اعتبار کیا جائے، پرائیویٹ ویب سائٹ ہے، جس طرح اس ویب سائٹ پر کسی نے ویڈیو لگا دی ہے اسی طرح اور سائٹس بھی لگا رہی ہیں، اس سے یہ تو ثابت نہیں ہوتا کہ یہ کسی دہشت گرد کو ماررہے ہو۔ ہوسکتا ہے فارغ بیٹھے بیٹھے کسی چڑیا کو مار کر کھانے کا دل چاہ رہا ہو اور اپنا شوق پورا کررہے ہوں
جیسے میں سیاست پی کے کی فیس بک کی خبر پر اعتبار ہے کہ یہ غلط پوسٹ نہیں کرتے ویسے ہی مجھے امید ہے کہ ڈیفنس پی کے بھی ایک قابل اعتبار ویب سائٹ ہے - خیر اگر یہ ٹھیک نہیں تو معافی چاہتا ہوں - مجھے ہی غلط فہمی ہو گئی -

سیاست پی کے ایک پبلک فورم ہے اور اس پر صحیح غلط ہر قسم کی خبریں ہوتی ہیں کیونکہ ہم میں سے کوئی بھی یوزر سیاست پی کے رولز پرپورا اترنے والی کوئی بھی پوسٹ لگا سکتا ہے۔ جہاں تک ڈیفنس پی کے کا تعلق ہے اس کو بھی پرائیویٹ لوگ چلا رہے ہیں، جب تک پاک آرمی کوئی ویڈیو جاری نہ کرے اس کو تو ہم مستند نہیں مان سکتے یا اگر ویڈیو پاک آرمی کی ویب سائٹ پر ہو تو پھر بھی بات ماننے والی ہے۔

جی بلکل --- لیکن میں بات سیاست پی کے کے فیس بک بیج کی بات کر رہا تھا یہاں عموما خبر سچی ہی پوسٹ ہوتی ہے - میں نے اس کے پیج پر کبھی غیر تصدیق شدہ خبر نہیں دیکھی
RPA Rangemaster .50
![]()
HEHE im a defence.pk member and the video was posted by Taimikhan (a senior moderator and probably one of the most knowledgable men at defence.pk)
The video is real, use your common sense, our guys aren't there to put the bullets in bodies of bird for personal amusement,
and what's so odd in firing like that? that is how a sniper shot is taken!
but oh yeah here guys mostly discuss 'siasat' right? so tell them do their job and don't make childish comments on something they don't know!
here is the thread.
http://defence.pk/threads/pakistan-military-multimedia.30020/page-86#post-5068980
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|