Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل یا الیکٹرک بائیک تیار ہونا شروع ہو گئی ہیں اور دو کمپنیوں کے اشتراک سے ساہیوال میں اسمبل ہو رہی ہیں۔پٹرول سے چلنے والی موٹرسائیکل کا اگر ماہانہ خرچہ 4000 ہے اس موٹرسائیکل سے خرچہ کم ہوکر 500 روپے ماہانہ ہوجائے گا۔۔
اس موٹرسائیکل کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس موٹرسائیکل میں کوئی چین، گراری، کک، گئیرلیور نہیں ہے اور نہ ہی موبل آئل ڈلوانے کی ضرورت ہے
دیکھئے الیکٹرک موٹرسائیکل اور مزید معلومات کمپنی کے سی ای او سے
اس موٹرسائیکل کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس موٹرسائیکل میں کوئی چین، گراری، کک، گئیرلیور نہیں ہے اور نہ ہی موبل آئل ڈلوانے کی ضرورت ہے
دیکھئے الیکٹرک موٹرسائیکل اور مزید معلومات کمپنی کے سی ای او سے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Ineamca.jpg