Ek Aur Go Nawaz Go .... Wala Song

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہے جمالو کی دھن پر گو نواز گو سب سے اچھی ہے
اگر کوئی موبائل کے لئے ہو تو بتاؤ
 

سعد

Minister (2k+ posts)
NIce SonG

کاش اس گانے کا درد بھرا ری مکس ''عطا الله خان عیسیٰ خیلوی کی آواز میں بھی آ جائے
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:
اچھا ہے مگر جو مزہ نئی ایجاد "پوتنی دیا" والے سلوگن میں ہے وہ اس کا نہیں
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
NIce SonG

کاش اس گانے کا درد بھرا ری مکس ''عطا الله خان عیسیٰ خیلوی کی آواز میں بھی آ جائے


attaullah lala rock star to hay nahi wo iss ko giay to hansi rookna mushkil hoo jiay [hilar]