نماز چاھے زمین پر ھو یا خلا میں ۔ کیا فرق پڑتا ھے۔ بات تو نیت کی ھے۔ خلا میں نماز پڑھنا بھی اب ایک کارنامہ ٹھہرا۔
yaar don,t suspect his intention......he didn,t 4get his Lord even miles up in the space
He bought turist seat in russian module, costing about 20m$. So russians had to teach him everything, to help in emergency and work.
یہ انسان کی فطرت میں ھے کہ جب وہ دور کسی سفر میں نکلتا ھے۔ جنگل بیانان، پہاڑ پر چڑھنا، سمندر میں، یا جہاں بھی موت کا ڈر ھو تو اللہ کی یاد آجاتی ھے۔
دوسری بات اگر اس نے خلا میں نماز پڑھی ھے تو کوئی احسان نہی کیا۔ اپنے لئے پڑھی۔ اللہ اس کی قبول کرے۔ لیکن زمین پر جذباتی مسلمان شاید کبھی نماز کی زحمت بھی گوارا نہ کی ھو ان کے لئے واقعی یہ کسی معجزے کم نہی۔ اللہ ھر ایک کو نماز کی ھدایت دے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|