Dr Imran Farooq Funeral فیصل سبزواری اور حیدر عبّاس رضوی

PTI_Lover

MPA (400+ posts)
Leadership among NRO beneficiaries
On 22 Nov 2009, Pakistan government released the limited list of beneficiaries of legal act called National Reconciliation Ordinance which granted amnesty to politicians, political workers and bureaucrats who were accused of corruption, embezzlement, money-laundering, murder and terrorism between 1 January 1986 and 12 October 1999, the time between two Martial Laws. Two most significant personalities of MQM occupied the first two slots on the list. According to the list, Altaf Hussain had the highest number of cases withdrawn against him, 72, with 31 on murder and 11 on murder attempts. MQM's leader in national assembly, Farooq Sattar had the second highest number of cases withdrawn, 23 , including five on charges of murder and four on attempt to murder.[29] - Wikipedia
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
I agree 100%.I myself used to live in Karachi then and a witness to all that.
Majority of haters of the Pakistan live in Karachi.
That's why MQM always win the election.

Now, Gilgit Baltistan also experiencing the increasing number of haters.
That's why, second in terms of votes in previous election.
 
PTI_Lover

MPA (400+ posts)
These all allegation tested during 2nd Govt of PPP in 90s.
Not in Pakistan, but In UK.

Imran recently has tested that again, not in Pakistan but in UK.

Even in Pakistan, Jinnah Pur story, fake torcher cells were exposed during debate in MERAY MUTABIQ,
when Shahid Masood asked Brigadier Haroon, did you discover the torcher cell yourself.
He said, no, I was told that torcher cell found in Lines area.

Brigadier Haroon famous press conference consists of the journalist from outside the Sind,
especially Punjab for his Jinnah Pur discovery. Which was declined by ISPR, when MQM challenged that in Court.

An open murder of imran farooq is being handled by UK, and the result is gonna be same, none of murder's company will be convicted, its not in UK;s intrest, who protects indian / western interests to take a single step against BHAI,

How many cases BHAI had against him before NRO ? why UK still protected its beloved CITIZEN even being convicted?
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Leadership among NRO beneficiaries
On 22 Nov 2009, Pakistan government released the limited list of beneficiaries of legal act called National Reconciliation Ordinance which granted amnesty to politicians, political workers and bureaucrats who were accused of corruption, embezzlement, money-laundering, murder and terrorism between 1 January 1986 and 12 October 1999, the time between two Martial Laws. Two most significant personalities of MQM occupied the first two slots on the list. According to the list, Altaf Hussain had the highest number of cases withdrawn against him, 72, with 31 on murder and 11 on murder attempts. MQM's leader in national assembly, Farooq Sattar had the second highest number of cases withdrawn, 23 , including five on charges of murder and four on attempt to murder.[29] - Wikipedia
Please, show single MQM worker request to close his case on the basis of NRO.
MQM opposed NRO.

nroofmqm.gif

PTI_Lover

MPA (400+ posts)
Majority of haters of the Pakistan live in Karachi.
That's why MQM always win the election.

[/COLOR]

Man, u r gone mad, u mean to say that majority vote for MQM and they win, what a joke man, all what i understand from this statement is that MQM wins in the areas where pakistan haters are in majority
 
PTI_Lover

MPA (400+ posts)
Please, show single MQM worker request to close his case on the basis of NRO.
MQM opposed NRO.

nroofmqm.gif

is it a justification of NRO ? u r trying to say k pehle bhi aisa huua PPP ne kya uss ne kya iss ne kya tu hum ne kya tu konsi qyaamat aa gai?

agar apka yehee matlab hai tu phir apki soch par.................. kher koi kya kahay, laggay raho
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
An open murder of imran farooq is being handled by UK, and the result is gonna be same, none of murder's company will be convicted, its not in UK;s intrest, who protects indian / western interests to take a single step against BHAI,

How many cases BHAI had against him before NRO ? why UK still protected its beloved CITIZEN even being convicted?
Despite all the govt effort in the past. Govts didn't prove a thing in Pakistan.
How could they prove in UK?

PTI_Lover

MPA (400+ posts)
Director General Army Rangers Major-General Safdar Ali Khan and Colonel Commandant of V Corps Lieutenant General Nasir Akhtar at the time, maintain that Jinnah Pur maps were indeed recovered but such reports were refuted under pressure of political leadership. Wikipedia

I still doubt the name Jinnah Pur, cuz u guys hate him the most, and i m sure they had a plan in advance to change them name to BHAI Purr once the project over
 
PTI_Lover

MPA (400+ posts)
Despite all the govt effort in the past. Govts didn't prove a thing in Pakistan.
How could they prove in UK?

These are all M company guys, they are obliged to defend BHAI,

but the fact is that before NRO, BHAI was convicted in many cases within PK, ofcourse not in UK, cuz he is their beloved citizen
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
is it a justification of NRO ? u r trying to say k pehle bhi aisa huua PPP ne kya uss ne kya iss ne kya tu hum ne kya tu konsi qyaamat aa gai?

agar apka yehee matlab hai tu phir apki soch par.................. kher koi kya kahay, laggay raho
It is the mirror for the haters.
It is for the education purpose for the haters.

MQM opposed the NRO.
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
These are all M company guys, they are obliged to defend BHAI,

but the fact is that before NRO, BHAI was convicted in many cases within PK, ofcourse not in UK, cuz he is their beloved citizen
Can you tell the single case?
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Director General Army Rangers Major-General Safdar Ali Khan and Colonel Commandant of V Corps Lieutenant General Nasir Akhtar at the time, maintain that Jinnah Pur maps were indeed recovered but such reports were refuted under pressure of political leadership. Wikipedia

I still doubt the name Jinnah Pur, cuz u guys hate him the most, and i m sure they had a plan in advance to change them name to BHAI Purr once the project over
From 19th June to 12 October, 1999. Five PM came in power.
It is amazing to see this absurd allegation that political leadership were under pressure.
But, they didn't stop operation/extra judicial killings.
 
PTI_Lover

MPA (400+ posts)
what this african is saying here that we have not taken any advantage of NRO in regards to corruption cases, but he is just so stupid, why dont he talk about the actual Murder cases on BHAI, they were not politically motivated, innocent citizen were killed on BHAI's order or by himself, what about those cases ?

bring a clip here n prove it that none of the murder case was withdrawn against BHAI with help of NRO,
 
i knew that you will highlight this line and this life itself is a proof that political leadership overthrown these allegations, and we know which political leadership is quoted here, i love the way you lick ur own spitting
 
You started,
so you bring the single case as an example,
that MQM workers requested to finish his case on basis of NRO.

You must be a moderator, or a close friend of moderators/admin.
Otherwise, 85 post old forum member post, can't be moderated in such a quick time.
 
Actually,
you are receiving your spit on your face.
But, you can't feel that, because, you're used to it.
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Man, u r gone mad, u mean to say that majority vote for MQM and they win, what a joke man, all what i understand from this statement is that MQM wins in the areas where pakistan haters are in majority
Because,
most of the haters says, they're Karachiities.
That's why I said so.
 
PTI_Lover

MPA (400+ posts)
You started,
so you bring the single case as an example,
that MQM workers requested to finish his case on basis of NRO.

You must be a moderator, or a close friend of moderators/admin.
Otherwise, 85 post old forum member post, can't be moderated in such a quick time.

which post are you talkin about ? i dont see any moderation in my posts?????????????
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

is it a justification of NRO ? u r trying to say k pehle bhi aisa huua PPP ne kya uss ne kya iss ne kya tu hum ne kya tu konsi qyaamat aa gai?

پی ٹی آئی لوور بھائی،

کیا آپ ہمیں گارنٹی دے سکتے ہیں کہ آپ کے "انصاف" کا پیمانہ سب کے لیے ایک ہے؟

اگر واقعی ایک ہے تو سوال آپ کی اس منافقت کا ہے کہ ایم کیو ایم کے سیاسی جھوٹے کیسز کے خلاف تو آپ کے عمران خان صاحب نے چیخ چیخ کے زمین آسمان پر اٹھا لی اور بھاگے بھاگے انگلینڈ تک پہنچ گئے، مگر کیا وجہ ہے کہ انکے منہ سے کبھی اُس وقت نواز لیگ کے ان کیسز کے خلاف کوئی ایک لفظ تک نہیں نکلا؟

ایم کیو ایم کے کیسز این آر او کے تحت نہ ختم کریں، مگر عمران خان کی اس منافقت کا آپ کیا جواب دیں گے؟

افسوس کہ عمران خان تحریک انصاف نام رکھ کر ایسی تحریک منافقت چلا رہے ہیں جہاں "انصاف" صرف ایسا حربہ ہے جو وہ اپنے سیاسی حریفوں پر چلاتے ہیں۔

عمران خان کی یہ منافقت ایک یہاں پر ہی ختم نہیں ہوئی۔ آپ لوگ انصاف کرنے کا دعوی کرتے ہیں۔ ذرا یہ بتلائیے کہ واقعی آپ کا انصاف "سب کے لیے برابر ہے"؟

اگر سب کے لیے برابر ہے تو کیا وجہ ہے کہ متحدہ کے خلاف تو عمران خان کی زبان مغلظات اگلتے نہیں رکتی اور انصاف کے نام پر بھاگم بھاگ عمران خان برطانیہ تک پہنچ جاتے ہیں، مگر یہی وہ عمران خان ہیں جو سب انصاف وغیرہ کو بھول بھال کر "حقیقی" کے قاتل دہشتگردوں کو اسلام آباد میں گود میں بٹھائے بیٹھے ہیں اور انکی بلائیں لے رہے ہیں۔

imrankhanhaqeeqimeeting.jpg

حقیقی کے یہ قاتل غنڈے وہ خطرناک لوگ ہیں جنہوں نے مشرف صاحب کے جاتے ہیں کراچی کا امن و امان تباہ کرتے ہوئے نہ صرف متحدہ بلکہ سندھی لیڈران کی سب سے پہلے ٹارگٹ کلنگ شروع کی تھی۔ (لنک یہ ہے

آج تک حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کی اس ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ہم نے عمران خان کی ایک آواز نہیں سنی ہے۔ کیا یہ ہے آپکا انصاف؟

طالبان اور عمران خان

ایک بار پھر جو کچھ آپ نے لکھا ہے، اسے یہاں دہرا رہی ہوں۔

is it a justification of NRO ? u r trying to say k pehle bhi aisa huua PPP ne kya uss ne kya iss ne kya tu hum ne kya tu konsi qyaamat aa gai?

کیا آپ اپنی اس بات پر قائم ہیں؟

جب دو بڑے گروہوں میں لڑائی ہو جائے تو معاملات کو عدالت میں نہیں، بلکہ معاہدوں کے تحت حل کیا جاتا ہے

عالمگیر اصول ہے کہ ایسے حالات میں کہ جبکہ پوری پوری قومیں ایک دوسرے سے لڑ پڑی ہوں تو پھر معاملات عدالتوں میں نہیں نپٹائے جاتے، بلکہ معاہدوں کے تحت مسائل کو حل کیا جاتا ہے۔ انسانیت کی پوری تاریخ اس کی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ آج بھی جمہوریت کی چیمپیئن برطانیہ نے آٗئر لینڈ کا مسئلہ عدالت میں حل نہیں کیا، بلکہ معاہدوں کے تحت حل کیا ہے۔

ایک اور واضح مثال ہے کہ جب عمران خان کہتا ہے کہ طالبان "ہمارے بھائی" ہیں اور انکے ماضی کے تمام تر قتل عام و فساد کو بھول کر ان سے معاہدہ کر کے دوستی کر لی جائے اور معاملات کو نپٹا دیا جائے۔

ایسا ہی ایک معاہدہ پوری قوم بمع عمران خان نے سوات میں نفاذ شریعت کے نام پر کیا (سوائے متحدہ کے)۔ اس معاہدے میں عمران خان طالبان کے سارے کے سارے خون خرابے اور قتل و غارت کو نظر انداز کر گیا اور ان سے معاہدہ کیا۔

مگر اب آپ عمران خان کی ناانصافی و منافقت ملاحظہ فرمائیے کہ جب متحدہ و مہاجروں کی بات آتی ہے اور نوے کی دھائی پر ان کا جناح پور کے جھوٹے الزام کے نام پر ماورائے عدالت قتل کیا جاتا ہے، تو اسکے جوابی ردعمل کو عمران خان نظر انداز کرنے کے لیے تیار نہیں اور ہر ہر صورت صرف اور صرف ایک فریق کو عدالت میں گھسیٹنا چاہتا ہے، (یعنی انصاف سب کے لیے نہیں) اور صرف اور صرف ایک فریق کے ردعمل پر اسے قاتل کہنا چاہتا ہے جبکہ دوسرے فریق کو قاتل تک نہیں کہتا۔

اب بتلائیے اس منافقت پر جب ہم احتجاج کریں تو کیا ہم غلط کر رہے ہیں؟

متحدہ نے پاکستان کی تعمیر و ترقی کی خاطر اپنے ہزاروں معصوموں کے خون کا انتقام طلب کرنے کی بجائے صبر کا دامن تھاما ہے۔ ہم پاکستان میں امن امان سے رہنا چاہتے ہیں۔ مگر یہ عمران خان جیسے لوگوں کی منافقتیں ہیں جو کراچی میں کبھی امن امان پیدا نہیں ہونے دیں گی اور یہ مسلسل کراچی میں نفرتوں کی آگ گرم رکھ کر سستی سیاسی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

عمران خان نفرت کا یہ کھیل تو کھیل رہا ہے، مگر اسے کبھی نہ کبھی اس نفرت کے کھیل کی قیمت ضرور سے چکانا ہو گی اور اہلیان کراچی نے جس طرح پرویز مشرف کو قبول کیا، اسکے بالکل برعکس آج اہلیان کراچی عمران خان سے اس منافقانہ رویے کی وجہ سے نفرت کر رہے ہیں۔

اس نفرت کا کھیل شروع کرنے سے قبل عمران خان کراچی میں آج کی نسبت کہیں زیادہ مقبول تھا۔ شاید عمران خان کو یہ بات آج سمجھ نہ آئے، مگر ایک نہ ایک دن اسے ضرور اس کا احساس ہو گا جب وہ کراچی میں الیکشنز جیتنے کی بجائے شاید اپنے امیدواروں کی ضمانتیں تک ضبط ہوتی ہوئی دیکھ رہا ہو۔

ایک بات اور یاد رکھیں، پرویز مشرف صاحب نے متحدہ سے پرانی جمہوری حکومتوں جیسی روایتی دشمنی رکھنے کی بجائے اسکی مثبت تعمیری صلاحیتوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کراچی کو چار چاند لگا دیے۔ مگر پرویز مشرف کے بالکل برعکس، اگر عمران خان حکومت میں آیا تو یہ دوسروں کی مثبت تعمیری صلاحیتوں کا فائدہ اٹھانے کی بجائے انہیں تہس نہس کرنے میں لگ جائے گا، اور اسکی وجہ یہ ہے کہ عمران خان اپنی ذات میں ڈکٹیٹر ہے اور اپنے سوا کسی اور کے جمہوری وجود کو قبول نہیں کر سکتا۔ اسکے اندر وہ جراثیم ہی نہیں کہ جو اسے اس کی اپنی ذات سے نکل کر دوسروں کے ساتھ مل کر ساتھ چلنے کی صلاحیت عطا کریں۔

طالبان اور جماعت اسلامی (پورے رائیٹ ونگ) کی منافقت

آپ کو یاد ہو گا جب سوات کے پورے علاقے کو "نفاذ شریعت معاہدے" کے تحت طالبان کے حوالے کیا جا رہا تھا تو متحدہ وہ واحد جماعت تھی جو اس پر حتی الممکن احتجاج کر رہی تھی، حکمرانوں اور مذہب کے ٹھیکیداروں کو یاد دلا رہی تھی کہ طالبان نے سوات میں کیسا قتل عام اور دہشتگردی مچا رکھی ہے۔

مگر اُس وقت یہی مذہب کی ٹھیکیدار جماعت اسلامی اور پورا رائیٹ ونگ تھا جو اخبارات، میڈیا ہر جگہ یہ قرآنی آیت پیش کر رہا تھا:

وَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا

ترجمہ:۔ اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں قتال کرنے لگیں تو اُن کے درمیان صلح کرا دیا کرو

اس آیت کا سہارا لیکر مذہب کے ٹھیکیداروں نے طالبان کا ہر قتل و غارتگری اور دہشتگردی کو نظر انداز کر دیا اور سوات کا پورا علاقہ ان خونخوار بھیڑیوں کے حوالے کر دیا۔

مگر یہی جماعت اسلامی اور رائیٹ ونگ سیاسی میڈیا و جماعتیں ہیں کہ جب کراچی میں 1990 کی دھائی میں ہونے والے فسادات کی باری آتی ہے تو یہ لوگ اس قرآنی آیت کو ہی بھلا بیٹھتے ہیں، اور ہر صورت فقط اور فقط ایک فریق کو نشانہ بنا کر اپنی دشمنیاں نکال رہے ہوتے ہیں۔

مگر انکی ان منافقتوں کا نتیجہ نکلتا ہے کہ اہلیان کراچی میں انکے خلاف نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے اور وہ ہر الیکشن میں پہلے سے بڑھ کر ان مذہب کے ٹھیکیداروں کے منہ پر جوتا مارتے ہوئے متحدہ کو منتخب کرتے ہیں۔

"جارح" اور "جوابی ردعمل" کا فرق

کراچی میں منافقتوں کی لمبی تاریخ ہے۔

1951 میں ہندوستانی مسلمانوں کی پاکستان ہجرت پر پابندی لگا دی گئی حالانکہ یہ دو قومی نظریے کی موت تھی۔ نتیجتاً ہزاروں مہاجر خاندان کٹ کر رہ گئے۔ اگر ماں باپ انڈیا میں ہیں تو بیٹی داماد پاکستان میں۔ بہنیں بھائیوں سے جدا ہو گئیں اور خاندان بٹ گئے۔

آج کراچی کو "سب پاکستانیوں" کا قرار دینے والے وہی لوگ ہیں (مثلا اے این پی) جنہوں نے 1971 میں پاکستان کو "سب پاکستانیوں" کا ماننے سے انکار کر دیا تھا اور پاکستان کے انتہائی محب اور انتہا سے زیادہ جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بیہاری مسلمانوں کو یہ کہہ کر پاکستان نہیں آنے دیا کہ پاکستان انکا بوجھ برداشت نہیں کر سکتا۔ یہ دو قومی نظریہ کی پھر سے موت تھی اور بیہاری مہاجر خاندان پھر تقسیم ہوئے کہ آدے کراچی میں موجود تھے اور آدھے بنگلہ دیش کے کیمپوں میں پڑے پاکستان سے محبت کے جرم میں مکتی باہنی کے ہاتھوں ستائے اور قتل کیے جاتے رہے۔

ان منافقتوں پر کیا مہاجر قوم کبھی احتجاج نہ کرتی؟

سہراب گوٹھ کئی دھائیوں سے نو گو ایریا، غیر قانونی مہلک آٹومیٹک اسلحہ کا گڑھ، ڈرگز اور دیگر مافیاؤں اور جرائم کا گڑھ بنا رہا۔ اسی سہراب گڑھ سے مہاجروں کے قافلوں پر فائرنگ ہوئی۔۔۔ ان سب کے باوجود قانون کبھی سہراب گڑھ کے خلاف حرکت میں نہیں آیا۔

پھر قصبہ کالونی، علی گڑھ کالونی، اور پھر ان سب سے بڑھ کر پکا قلعہ میں سینکڑوں معصوم مہاجر موت کے گھاٹ اتار دیے گئے، مگر کوئی قانون حرکت میں نہیں آیا۔

مرکزی اور سندھ کی صوبائی حکومتیں میرٹ کے بغیر ہر مرکزی اور صوبائی محکمے میں انگوٹھا چھاپ لوگوں کو سفارش و علاقے کی بنیاد پر بھرتی کرتے رہے۔ اسکی سب سے واضح مثال کراچی پولیس کے محکمے کی ہے جہاں 80 فیصد سے زائد لوگ غیر مقامی اور انکی اکثریت پنجاب کی تھی۔ اور پولیس وہ ادارہ ہے کہ اسکی قانونی کرپشن کی وجہ سے لوگ چور اور ڈاکوؤں سے بھی زیادہ نفرت ان پولیس والوں سے کرتے ہیں۔ اور پھر اگر یہ غیر مقامی پولیس پندرہ ہزار سے زائد معصوموں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہو تو آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان پولیس والوں سے اہلیان کراچی میں کتنی نفرت پائی جاتی ہو گی۔

خدا کے لیے ہوش کے ناخن لیجئے۔ کب تک اس ظلم و ستم جاری رکھا جا سکتا ہے کہ اس کا جوابی ردعمل سامنے نہ آئے؟

اے قوم والو!

کراچی میں 90 کی دھائی میں جو فسادات ہوئے، خدا کے لیے اس میں "جارح" اور "جوابی ردعمل" کی عالمگیر اصول کو سامنے رکھو۔ عمران خان، جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی جماعتیں تو منافق ہیں جو انہیں اس "جارح" اور "جوابی ردعمل" کا مسئلہ نظر آنا تو ایک طرف رہا، الٹا انکے الزامات کا سارا کا سارا رخ فقط اور فقط ایک فریق (یعنی ایم کیو ایم) کے خلاف ہے، جبکہ دوسرے فریقوں کو نہ قاتل کہتے ہیں، نہ دہشتگرد کہتے ہیں، اور نہ انہیں عدالتوں میں گھسیٹتے ہیں۔

کاش کہ ان فتنوں کا پہلا سے ہی احتساب کر لیا جاتا تو کبھی اہل کراچی کو اپنے حقوق کے لیے احتجاج ہی نہ کرنا پڑتا اور نہ کبھی یہ صورتحال پیش آتی۔ اور جب انہوں نے اپنے حقوق مانگنے شروع کیے تو انکے اوپر ظلم و ستم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے۔ اور پھر جوابی ردعمل ہوا، اور اسکے بعد یہ Cycle شروع ہو گیا۔

سب سے زیادہ افسوس ہے مگر ان لوگوں کی منافقتوں پر جو "جارح" اور "ردعمل" کا یہ فرق نہیں کرتے بلکہ اپنی نفرت کی آگے میں اندھا ہو کر فقط اور فقط ایک فریق (متحدہ) کے جانی دشمن بنے ہوئے ہیں۔

عمران خان کی ایک اور منافقت ملاحظہ فرمائیں کہ ان صاحب کو "جارحیت" اور "ردعمل" کا یہ سلسلہ اہلیان کراچی کے معاملے میں تو نظر نہیں آیا، مگر طالبان کے معاملے میں انہیں فورا نظر آ جاتا ہے۔ جب بھی طالبان پاکستان میں معصوم شہریوں پر خود کش حملہ کرتے ہیں تو عمران خان اس جنگ کو ہماری اپنی دہشتگردی کے خلاف جنگ ماننے سے انکار کر دیتا ہے، اور عمران خان کا بہانہ ہوتا ہے کہ طالبان تو "ہمارے بھائی" ہیں اور یہ خود کش حملے تو امریکی جارحیت کے جوابی ردعمل میں ہو رہے ہیں۔

عمران خان صاحب،

آپ اپنی اس منافقت سے باہر آئیے، اور نوٹ کیجئے کہ:

  1. کاش کہ آپ کو کراچی میں بھی یہ کئی صدیوں سے جاری جارحیت اور پھر اسکا جوابی ردعمل کا سلسلہ نظر آ سکے اور آپکی نفرت و دشمنی اس بات پر آپ کو مجبور نہ کرے کہ یہاں آپ سستی سیاسی شہرت حاصل کرنے کے لیے اندھے بن جائیں۔
  2. اور طالبان کے معاملے میں آپ کا یہ "جوابی ردعمل" کا عُذر بالکل لغو ہے اور کسی صورت طالبان کے معصوم بے گناہ شہریوں پر خود کش حملوں کا جواز نہیں۔ نہیں، بلکہ طالبان بذات خود جارحیتی فتنہ ہیں۔

کاش کہ عمران خان میں اتنی عقل اور شعور ہوتا تو وہ سوات کے نفاذ شریعت معاہدے، اور اس سے بھی قبل طالبان سے کیے گئے کئی معاہدوں سے سمجھ سکتا کہ طالبان اپنے فتنے و فساد سے باز آنے والے نہیں۔

کیا عمران خان بتانا پسند کریں گے کہ سوات میں حکومت مل جانے کے بعد پھر طالبانی دہشتگردوں کا بونیر اور دیگر متصل علاقوں پر جنگ چھیڑ دینا کس چیز کا "جوابی ردعمل" تھا؟اور بونیر میں جو معصوم پاکستان اس طالبانی پیشقدمی کے نتیجے میں شہید ہو گئے، انکے معصوم قتل کا ذمہ دار کیا آپ جیسے لوگ نہیں جنہوں نے سوات کا علاقہ طالبانی فتنے کو "ہمارے بھائی" کہتے ہوئے پیش کر دیا تھا؟

طالبان سے صلح کیوں نہیں

عمران خان کے برعکس متحدہ کا مؤقف ہے کہ طالبان کے جرائم کو بھول کر ان سے صلح کی جا سکتی ہے، مگر اسکی سب سے بنیادی شرط یہ ہے کہ وہ اپنے قتل و غارت و دہشتگردی سے مکمل توبہ کرتے ہوئے پاکستانی آئین کی وفاداری کا حلف اٹھائیں۔ اور عمران خان اور جماعت اسلامی کی منافقتوں کے برعکس کہ جہاں ایک طرف وہ پاکستانی آئین کی بات کرتے ہیں، اور دوسری طرف طالبان کو اس پاکستانی آئین سے ماوراء قرار دے دیتے ہیں، متحدہ کا بالکل واضح مؤقف ہے کہ ہاکستان میں دو آئین نہیں ہو سکتے اور نہ ہی طالبان پاکستانی آئین سے ماوراء ہو سکتی ہے۔

Back
Top