LAST MODIFIED JUNE 20, 2012 11:39
بعض ذرائع سے خبر مل رہی ہے کہ امریکی قید میں موجود پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کرگئی ہیں۔ اس حوالے سے کراچی میں موجود ان کے خاندان کا کہنا ہے کہ انہیں بھی یہ اطلاعات ملی ہیں مگر اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ وہ اس حوالے سے مزید اطلاعات حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ڈاکٹر عافیہ کو پرویز مشرف نے امریکہ کے حوالے کیا تھا جہاں وہ دس برس سے قید تھیں۔ ان کی صحت انتہائی خراب ہوچکی تھی مگر امریکہ انہیں رہا کرنے پر تیار نہ تھا نا ہی پاکستانی حکومت نے ان کی رہائی کے لئے کوئی سنجیدہ کوشش کی۔