I thought we were on the same page atleast on this one.
Yes we are... I am really sad today... for me there is no EID.
I thought we were on the same page atleast on this one.
سیکورٹی کا دارو مدار اس کے کرتوت یا اعمال پر نہیں یہ سب کچھ سربراہ مملکت ہونے کی وجہ سے کیا جا رہا ہے. کون سا ایسا سربراہ ہے جسے غیر معمولی سیکورٹی نہیں دی جاتی حتکہ اپنے ملک ، اپنےشہر اور اپنے گھر میں ،
رہی بات بوٹوں کی تو کبھی کسی کمانڈو یا سیکورٹی گارڈ کو ننگے پاؤں بھی دیکھا ہے اور وہ بھی وزرا کی حفاظت پر مامور. یہ اسپیشل گارڈ ہیں اور صرف مسجد تک محدود ہیں. نہ جانے کیوں ذرا ذرا سی بات کو اشو بنا کر پیش کرنا ثواب سمجھتے ہیں اور پھر بے بنیاد الزامات کی بوچھاڑ معاملے کو اور بھی گھمبیر بنا دیتی ہے. اگر اتنی ہی نفرت ہے تو اس کو تیسری بار بھی اپنےاوپر آپ نے ہی مسلط کیا ہے، ان سے جان صرف ایمان اور انصاف سے چھوٹے گی بعد قسمتی سے دونوں چیزیں کمیاب ہیں
یہ خود آج کل محمود بنا ہوا ہے
اور اپنے سمدھی کو ایاز بنا رکھا ہے
اس لیے ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
محمود و ایاز مسلمان تھے شریف یا عربی شیخ نہی تھے
aur jahan munafqat hay wahan Islam nahin hay? Head or no head security or no security.so called muslims , munafqat kahan nahee hayy , saudia and pakistan are the worst
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|