esakhelvi
Minister (2k+ posts)

ویسٹ انڈیزیں سابق کپتان اور شہرہ افاق بیٹسمیں جن کی کھیل کی ایک دنیا معترف ہے اجکل کوئٹہ کی ٹیم کی پاکستان سپر لیگ میں پروفیسنل کوچ کی زمہ داریاں نبا رہے ہے ۔پاکستان سپر لیگ میں نسبتا کمزور اور سٹا ر کھلاڑیوں کے بغیر کوئٹہ کی ٹیم نے جس طرح سر ووین رچرڈز کی قیادت میں صرف چند دنوں میں جس طرح اپنے اپ کو منوایا اس سے ظاہر ہوتا ہے
کہ اگر صحیح معنوں میں صحیح رہنمانئ والی قیادت ٹیم کو مل جائے تو کوئی بات نہیں کہ وہ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم نہ بن جائے ۔پاکستان ٹیم میں ہمیشہ سے کوچ کی کمی محسوس کی گی سیاسی بنیادوں پر کبھی وقار یونس تو کبھی کوئی ٹیم کے کوچ رہے جنہوں نے ٹیم کا بیڑا غرق تو کیا مگر کوئی قابل ذکر کرکردگی نہ دکھاسکے ۔
لہذا اب وقت اگیا ہے کہ پاکستان ٹیم کے لیے ویسٹ اندیزیں سٹار کو بطور کوچ رکھا جائے تاکہ اگلا ولڈ کب پاکستان کے حصے میں اجائے اگر اپ اس سے متفق ہے تو اس اواز کو اگئے بڑھائے ۔
Last edited by a moderator: